تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدَڑِیا پِیر" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدَڑِیا پِیر کے معانیدیکھیے

گَدَڑِیا پِیر

gada.Diyaa-piirगदड़िया-पीर

وزن : 111221

موضوعات: کنایۃً تحقیراً

گَدَڑِیا پِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی گزرگاہ کا وہ درخت جس پر مختلف قسم کے چیتھڑے باندھتے ہیں اور اس کو پیر قرار دیتے اور منتیں مانگتے ہیں
  • وہ شخص جو پھٹے پرانے کپڑے پہنے رہے، چیھتڑے لگا، وہ شخص جو بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہو

गदड़िया-पीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो व्यक्ति जो फटे पुराने कपड़े पहने रहे, चीथड़े लगा, वो शख़्स जो बोसीदा कपड़े पहने हुए हो
  • किसी रास्ते का वो पेड़ जिस पर भिन्न भिन्न प्रकार के चीथड़े बांधते हैं और इस को पीर क़रार देते और मिन्नतें मांगते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدَڑِیا پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدَڑِیا پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone