تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَداگَر" کے متعقلہ نتائج

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

رَنْگ ریزْ بَرِیشِ خُود دَرْمانْدَہ

جو خود ہی لاچار ہو وہ دوسرے کی کیا مدد کرے گا

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

دائی کا جی ماندا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گَداگَر کے معانیدیکھیے

گَداگَر

gadaagarगदागर

اصل: فارسی

وزن : 122

گَداگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیک مانگنے والا، پیشہ ور فقیر، بھکاری، گدا

    مثال - سپاہی بید کی چھڑی گھما گھما کر بہت سے گداگروں کو منتشر کر رہا تھا

شعر

English meaning of gadaagar

Noun, Masculine

  • beggar, mendicant

    Example - Sipahi bed ki chhadi ghuma-ghuma kar bahut se gada-garon ko muntashir kar raha tha

गदागर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَداگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَداگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone