تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڈا" کے متعقلہ نتائج

گَڈا

(عو) چھکڑا ، بوجھ لادنے کی گاڑی .

گَڈّا

گڑھا

گُڈّا

(پتنگ بازی) پُھندنے دار بڑی پتنگ، کنکوا

گِڈّا

پستہ قد ، چھوٹے قد والا ، بونا .

گَڈاسا

(فیل بانی) ایک ہاتھ لان٘با نیزہ یا آنکس جس سے ہاتھی بان ہاتھی کو اُکسانا اور تیز چلاتا ہے.

گَُڈّامِیَہ

رک : گڈامی .

گَڈّا کیس

(ہندو) گُندھے ہوئے بالوں والا ؛ مراد : ارجن.

گَڈّا کیش

(ہندو) گُندھے ہوئے بالوں والا ؛ مراد : ارجن.

گَڈّا کَرنا

ایک دوسرے کو لِپٹ جانا ؛ گُتھنا

گُڈّا بَنانا

رسوا کرنا، بدنام کرنا

گُڈّا باندْھنا

رک : گڈّا بنانا جو زیادہ مستعمل ہے ، رُسوا کرنا .

گڈامی جوتی

انگریزی جوتی

گُڈاوْنا

گودنا ، گدوانا ، ہاتھ ، پیروں پر نشانات گدوانا ؛ سوئی سے گودنا .

گُڈائی

گوڈی کرنا، گوڈنے کا کام

گَُڈّامی بولی

(تحقیراً) انگریزی بولی .

گُڈّامی جُوتا

انگریزی جُوتا، بوٹ

گَڈّالِکا

وہ بھیڑ جو گلّے کے آگے چلے .

گُڈ اِیوْننْگ

شام کا سلام، شام بخیر

گُڈ آفْٹَر نُون

۔(انگ) مونث۔ تیسرے پہر کا سلام۔

سِہ گَڈّا

وہ گاؤں جہاں تین دوسرے گاؤں کی سرحدیں مِلتی ہیں، وہ گاؤں جو دوسرے تین گاؤں کی سرحدوں سے گھرا ہو

بِیج گَڈّا

گنے می پود لگانے کو کھودا ہوا گڑھا جس میں گنے کی آنْکھ دار پور دبا دی جائے

چَو گَڈّا

چارکنکووں کا گچھا یا پیچ ، عام چار چیزوں کا میل

میں تیرا گڈا بناؤنگا

میں تجھے خوب رسوا کروں گا

مَیں تیرا گُڈا بَناؤں گا

یعنی میں تجھے خوب رسوا کروں گا میں تجھے جھنڈے پر چڑھاؤں گا (یہ محاورہ ہندوؤں کی اس رسم سے لیا گیا ہے جس میں بوڑھے کی موت پر سمدھیانے والے گڈا بناکر نچاتے ہیں)

کِسی کے نام کا گُڈّا بَنانا

کسی کو رسوا کرنا ، کسی کو رسوائے عام کرنا ، کسی کی تذلیل کرنا ، کسی کو بدنام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڈا کے معانیدیکھیے

گَڈا

gaDaaगडा

وزن : 12

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

گَڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) چھکڑا ، بوجھ لادنے کی گاڑی .

Urdu meaning of gaDaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) chhak.Daa, bojh laadne kii gaa.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڈا

(عو) چھکڑا ، بوجھ لادنے کی گاڑی .

گَڈّا

گڑھا

گُڈّا

(پتنگ بازی) پُھندنے دار بڑی پتنگ، کنکوا

گِڈّا

پستہ قد ، چھوٹے قد والا ، بونا .

گَڈاسا

(فیل بانی) ایک ہاتھ لان٘با نیزہ یا آنکس جس سے ہاتھی بان ہاتھی کو اُکسانا اور تیز چلاتا ہے.

گَُڈّامِیَہ

رک : گڈامی .

گَڈّا کیس

(ہندو) گُندھے ہوئے بالوں والا ؛ مراد : ارجن.

گَڈّا کیش

(ہندو) گُندھے ہوئے بالوں والا ؛ مراد : ارجن.

گَڈّا کَرنا

ایک دوسرے کو لِپٹ جانا ؛ گُتھنا

گُڈّا بَنانا

رسوا کرنا، بدنام کرنا

گُڈّا باندْھنا

رک : گڈّا بنانا جو زیادہ مستعمل ہے ، رُسوا کرنا .

گڈامی جوتی

انگریزی جوتی

گُڈاوْنا

گودنا ، گدوانا ، ہاتھ ، پیروں پر نشانات گدوانا ؛ سوئی سے گودنا .

گُڈائی

گوڈی کرنا، گوڈنے کا کام

گَُڈّامی بولی

(تحقیراً) انگریزی بولی .

گُڈّامی جُوتا

انگریزی جُوتا، بوٹ

گَڈّالِکا

وہ بھیڑ جو گلّے کے آگے چلے .

گُڈ اِیوْننْگ

شام کا سلام، شام بخیر

گُڈ آفْٹَر نُون

۔(انگ) مونث۔ تیسرے پہر کا سلام۔

سِہ گَڈّا

وہ گاؤں جہاں تین دوسرے گاؤں کی سرحدیں مِلتی ہیں، وہ گاؤں جو دوسرے تین گاؤں کی سرحدوں سے گھرا ہو

بِیج گَڈّا

گنے می پود لگانے کو کھودا ہوا گڑھا جس میں گنے کی آنْکھ دار پور دبا دی جائے

چَو گَڈّا

چارکنکووں کا گچھا یا پیچ ، عام چار چیزوں کا میل

میں تیرا گڈا بناؤنگا

میں تجھے خوب رسوا کروں گا

مَیں تیرا گُڈا بَناؤں گا

یعنی میں تجھے خوب رسوا کروں گا میں تجھے جھنڈے پر چڑھاؤں گا (یہ محاورہ ہندوؤں کی اس رسم سے لیا گیا ہے جس میں بوڑھے کی موت پر سمدھیانے والے گڈا بناکر نچاتے ہیں)

کِسی کے نام کا گُڈّا بَنانا

کسی کو رسوا کرنا ، کسی کو رسوائے عام کرنا ، کسی کی تذلیل کرنا ، کسی کو بدنام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone