تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گدا را" کے متعقلہ نتائج

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

گَدا طَبْع

وہ جس کی طبیعت میں فقیروں کی خصلت ہو ؛ (کنایۃً) خسیس ، حریص ، کمینہ .

گَدا زادَہ

فقیر کا بیٹا ؛ نہایت مفلس .

گَدا طَبْعی

فقیرانہ طبیعت ؛ (کنایۃً) حرص و طمع .

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُداز گاہ

دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان، بھٹی.

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

گَدایانَہ

بھکاریوں کی طرح، فقیرانہ

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گُداخْتَہ

پگھلا ہوا، گلا ہوا، نرم نیز گُھلا ہوا، تحلیل شدہ

گدا را

ارے دریش! او فقیر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گُدازِنْدَہ

(لفظاً) پگھلانے والا

گَدا یُدھ

وہ لڑائی جو گزروں یا سونٹوں سے لڑی جائے.

گدا گد کرنا

تلے اوپر یا پے در پے گرما

گَدا کَرنا

بھیک مانگنا ، بھکشا مانگنا ، گدائی کرنا .

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

گَدا غازی

تنے ہوئے رسّے پر کرتب دکھانے والا ، بازی گر ، نٹ .

گَدا نَواز

فقیروں کو نوازنے والا، بھکاریوں کو بھیک دینے والا

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گُداز

پگھلاہٹ، پگھلنے کا عمل

گُداز گَر

دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سان٘چوں میں ڈھالنے والا.

گُداز پَن

گدز ہونے کی کیفیت ، نرمی ، ملائمت.

گَداری

ایک قسم کی کشتی جو لوگوں کی دریا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر لے جانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، مسافر کشتی .

گَدالا

موٹا گدا، روئی بھرا بستر

گَداکا

(کنایۃً) گداز بدن کا خوبصورت معشوق جو فربہ اندام اور سڈول ہو ، گداریا ہوا ، نوخیز معشوق.

گُدانا

گدوانا، بدن پر بیل بوٹے بنوانا

گُدام

گوڈاؤن کا بگڑا ہوا لفظ، ملایا کی زبان میں گدام ہے، ذخیرہ، ذخیرے کا مقام، گودام

گِدان

آلودگی ، گندگی ، غلاظت.

گُدازی

فربہ اور سڈول ہونا

گُداز قَلْب

ںرم دل

گُداز دینا

رک : گداز کرنا.

گَداگَر تَواضُع کُنَد خُوئے اوسْت

۔(ف)مثل۔ تواضع اور خاکساری کے موقع پر مستعمل ہے۔

گَداگَر

بھیک مانگنے والا، پیشہ ور فقیر، بھکاری، گدا

گَداگَری

بھیک مانگنے کا کام، فقیروں کا پیشہ، فقیری، بھیک مانگنا، گدائی

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

گُداز کَرنا

پگھلانا ، گُھلانا.

گُدازِ قَلْب

melting of heart

گُداز پَذِیر

رک : گداخت پذیر.

گَدابَد

رک : گدبد ، اُوپر تلے.

گَداگَد

لگاتار، پے در پے، اوپر تلے

گُداخْت

کسی ٹھوس جسم کو آنچ کے ذریعہ پگھلانے یا مائع بنانے کا عمل، پگھلاؤ

گُدازِش

عرض، التماس، درخواست، اپیل

گُداز پَکَڑْنا

پگھلنا ، جلنا ، حسد کرنا.

گَداگَد گِرنا

۔ تلے اوپر گرنا۔ پے درپے گرنا۔

گُداخْت پَذِیر

پگھلنے کے قابل ، وہ جس میں پگھلنے کی صلاحیت ہو.

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُداخْتَنی

पिघलने योग्य, पिघलाने योग्य।।

گُداخْتَگی

پگھلنے کا عمل، (مجازاً) نرمی، سوز و گداز

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَداخْتانا

(لفظاً) پگھلانا ؛ (طبیعات) پگھلا کر مرکب بنانا.

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

گَداگُوں

(عور) ہے ہوش و حواس.

گَدّا کھانا

لڑنے میں گر پڑنا، مغلوب ہو جانا، کشتی میں پچھڑ جانا

گَدّا لَگانا

اپنے کنکوے کو مقابل کے کنکوے پر غوطہ میں کھین٘چنا

کُوچَۂ گَدا

street beggar

عَقْلی گُدا

محض قیاسی بات، اٹکل پچو بات، بے بنیاد بات، جس کی کوئی اصل نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں گدا را کے معانیدیکھیے

گدا را

gadaa-raaगदा-रा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گدا را کے اردو معانی

اسم، فجائیہ، مذکر

  • ارے دریش! او فقیر

Urdu meaning of gadaa-raa

  • Roman
  • Urdu

  • are daresh! o faqiir

English meaning of gadaa-raa

Noun, Interjection, Masculine

  • O beggar!

गदा-रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विस्मयादिबोधक, पुल्लिंग

  • हे भिक्षुक!, हे हीन

گدا را کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

گَدا طَبْع

وہ جس کی طبیعت میں فقیروں کی خصلت ہو ؛ (کنایۃً) خسیس ، حریص ، کمینہ .

گَدا زادَہ

فقیر کا بیٹا ؛ نہایت مفلس .

گَدا طَبْعی

فقیرانہ طبیعت ؛ (کنایۃً) حرص و طمع .

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُداز گاہ

دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان، بھٹی.

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

گَدایانَہ

بھکاریوں کی طرح، فقیرانہ

گَدائی پیشَہ

وہ جس کا کام بھیک مانگنا ہو، پیشہ ور بھکاری، گداکر، ہاتھ پھیلانے والا، دریوزہ گر

گُداخْتَہ

پگھلا ہوا، گلا ہوا، نرم نیز گُھلا ہوا، تحلیل شدہ

گدا را

ارے دریش! او فقیر

گَدائی مَنگْنا

بھیک مان٘گنا

گُدازِنْدَہ

(لفظاً) پگھلانے والا

گَدا یُدھ

وہ لڑائی جو گزروں یا سونٹوں سے لڑی جائے.

گدا گد کرنا

تلے اوپر یا پے در پے گرما

گَدا کَرنا

بھیک مانگنا ، بھکشا مانگنا ، گدائی کرنا .

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

گَدا غازی

تنے ہوئے رسّے پر کرتب دکھانے والا ، بازی گر ، نٹ .

گَدا نَواز

فقیروں کو نوازنے والا، بھکاریوں کو بھیک دینے والا

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گُداز

پگھلاہٹ، پگھلنے کا عمل

گُداز گَر

دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سان٘چوں میں ڈھالنے والا.

گُداز پَن

گدز ہونے کی کیفیت ، نرمی ، ملائمت.

گَداری

ایک قسم کی کشتی جو لوگوں کی دریا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر لے جانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، مسافر کشتی .

گَدالا

موٹا گدا، روئی بھرا بستر

گَداکا

(کنایۃً) گداز بدن کا خوبصورت معشوق جو فربہ اندام اور سڈول ہو ، گداریا ہوا ، نوخیز معشوق.

گُدانا

گدوانا، بدن پر بیل بوٹے بنوانا

گُدام

گوڈاؤن کا بگڑا ہوا لفظ، ملایا کی زبان میں گدام ہے، ذخیرہ، ذخیرے کا مقام، گودام

گِدان

آلودگی ، گندگی ، غلاظت.

گُدازی

فربہ اور سڈول ہونا

گُداز قَلْب

ںرم دل

گُداز دینا

رک : گداز کرنا.

گَداگَر تَواضُع کُنَد خُوئے اوسْت

۔(ف)مثل۔ تواضع اور خاکساری کے موقع پر مستعمل ہے۔

گَداگَر

بھیک مانگنے والا، پیشہ ور فقیر، بھکاری، گدا

گَداگَری

بھیک مانگنے کا کام، فقیروں کا پیشہ، فقیری، بھیک مانگنا، گدائی

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

گُداز کَرنا

پگھلانا ، گُھلانا.

گُدازِ قَلْب

melting of heart

گُداز پَذِیر

رک : گداخت پذیر.

گَدابَد

رک : گدبد ، اُوپر تلے.

گَداگَد

لگاتار، پے در پے، اوپر تلے

گُداخْت

کسی ٹھوس جسم کو آنچ کے ذریعہ پگھلانے یا مائع بنانے کا عمل، پگھلاؤ

گُدازِش

عرض، التماس، درخواست، اپیل

گُداز پَکَڑْنا

پگھلنا ، جلنا ، حسد کرنا.

گَداگَد گِرنا

۔ تلے اوپر گرنا۔ پے درپے گرنا۔

گُداخْت پَذِیر

پگھلنے کے قابل ، وہ جس میں پگھلنے کی صلاحیت ہو.

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُداخْتَنی

पिघलने योग्य, पिघलाने योग्य।।

گُداخْتَگی

پگھلنے کا عمل، (مجازاً) نرمی، سوز و گداز

گَدائی کا ٹُکْڑا

روٹی کا ٹکڑا جو بھیک میں ملے، بھیک

گَداخْتانا

(لفظاً) پگھلانا ؛ (طبیعات) پگھلا کر مرکب بنانا.

گَدائی کا ٹِھیکْرا

وہ ظرف جس میں فقیر بھیک لیتے ہیں، بھیک کا پیالا، کشکول، کاسۂ گدائی، کھانے کمانے کا ذریعہ

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

گَداگُوں

(عور) ہے ہوش و حواس.

گَدّا کھانا

لڑنے میں گر پڑنا، مغلوب ہو جانا، کشتی میں پچھڑ جانا

گَدّا لَگانا

اپنے کنکوے کو مقابل کے کنکوے پر غوطہ میں کھین٘چنا

کُوچَۂ گَدا

street beggar

عَقْلی گُدا

محض قیاسی بات، اٹکل پچو بات، بے بنیاد بات، جس کی کوئی اصل نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گدا را)

نام

ای-میل

تبصرہ

گدا را

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone