تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غازِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غازِی کے معانیدیکھیے
غازِی کے اردو معانی
صفت
- اللہ کی راہ میں جنگ کرنے والا، مرد جنگ آزما، دشمن دین سے لڑنے والا مجاہد
-
بہادر، شجاع، جنگجو
مثال - شہید عبدالحمید کو ان کی بہادری اور شجاعت کی وجہ سے غازی کہا جاتا ہے
اسم، مذکر
- جنگجو گھوڑا
- مسلمان بادشاہوں یا فاتحوں کا لقب
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
مرا نخرہ کرنا بنتا ہے
میں غازی ہوں ترے غازوں کا
اے عشق تری فتح بہرحال ہے ثابت
مر کر بھی شہیدان محبت ہوئے غازی
میں جانتا ہوں انجام اس کا
جس معرکے میں ملا ہوں غازی
English meaning of Gaazii
Adjective
- one who engages in a warring expedition, one who fights for belief or religion, one who fights against infidels
-
a warrior, a conqueror
Example - Shaheed Abdul-Hamid ko unki bahaduri aur shujaat ki wajah se ghazi kaha jata hai
Noun, Masculine
- horse
- a kind of title for Muslim ruler or conqueror
ग़ाज़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, पुल्लिंग
- लड़ाकू घोड़ा
- मुस्लिम बादशाहों या विजेताओं की उपाधि
غازِی کے قافیہ الفاظ
غازِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غازِی)
غازِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔