تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُپ" کے متعقلہ نتائج

گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُپ

بچّوں سے ایک کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں کہنے والا گال پُھلاتا ہے اور مندرجہ بالا الفاظ کہتا ہے اس طرح کہ جب لفظ گُڑ پر پہنچتا ہے تو دونوں ہاتھ پھولے ہوئے گالوں پر مارتا ہے جس کی وجہ سے منْہ سے بجائے گڑ کے گُپ نکلتا ہے اور بچّے ہنستے ہیں.

گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُڑ

بچّوں سے ایک کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں کہنے والا گال پُھلاتا ہے اور مندرجہ بالا الفاظ کہتا ہے اس طرح کہ جب لفظ گُڑ پر پہنچتا ہے تو دونوں ہاتھ پھولے ہوئے گالوں پر مارتا ہے جس کی وجہ سے منْہ سے بجائے گڑ کے گُپ نکلتا ہے اور بچّے ہنستے ہیں.

جِس کا کھائے اُسی کی گائے

جس سے فائدہ ہو اس کی تعریف اور خوشامد کی جائے تو یہ فقرہ بولا جاتا ہے

خَصَم کا کھائے بَھیّا کا گِیت گائے

شوہر دیکھ بھال کرے اور نام ہو بھائی کا

جس کا کھائے اس کا گائے

جس کا کھائے اسی کا گائے

جس سے فائدہ ہو اس کی تعریف اور خوشامد کی جائے تو یہ فقرہ بولا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُپ کے معانیدیکھیے

گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُپ

gaay gaay kaa bachcha, gaay khaa.e gupगाय गाय का बच्चा, गाय खाए गुप

عبارت

گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُپ کے اردو معانی

  • بچّوں سے ایک کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں کہنے والا گال پُھلاتا ہے اور مندرجہ بالا الفاظ کہتا ہے اس طرح کہ جب لفظ گُڑ پر پہنچتا ہے تو دونوں ہاتھ پھولے ہوئے گالوں پر مارتا ہے جس کی وجہ سے منْہ سے بجائے گڑ کے گُپ نکلتا ہے اور بچّے ہنستے ہیں.

गाय गाय का बच्चा, गाय खाए गुप के हिंदी अर्थ

  • बच्चों से एक खेल खेला जाता है जिस में कहने वाला गाल फुलाता है और मुंदरजा बाला अलफ़ाज़ कहता है इस तरह कि जब लफ़्ज़ गुड़ पर पहुंचता है तो दोनों हाथ फूले हुए गालों पर मारता है जिस की वजह से मन॒ा से बजाय गड़ के गुप निकलता है और बच्चे हंसते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گائے گائے کا بَچَّہ، گائے کھائے گُپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words