تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غاصِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غاصِب کے معانیدیکھیے
غاصِب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ناجائز طور پر دوسرے کی املا ک وغیرہ پر قبضہ کرنے والا، کسی کا حق مارنے والا
مثال - میں غاصب نہیں ہوں جو کسی کا حق لے لوں۔
شعر
تیرے ورثے پہ ہیں غاصب کی عقابی نظریں
غفلتوں سے نہیں رہتے یہ جواہر باقی
میرے گھر میں ہے جو غاصب تو نکالوں کہ نہیں
مجھ پہ الزام جفا رکھ کہ میں جو ہوں سو ہوں
سرفرازؔ اب وہی ہٹ دھرم قلعے کا غاصب
کہہ رہا ہے کہ اسے تاج محل چاہیے ہے
English meaning of Gaasib
Noun, Masculine
- usurper, unlawful user, supplanter
ग़ासिब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
किसी को अधिकारों से वंचित करने वाला, हक़ मार लेने वाला, ज़बर्दस्ती छीन लेनेवाला
उदाहरण - मैं ग़सिब नहीं हूँ जो किसी का हक़ ले लूँ।
غاصِب کے مترادفات
غاصِب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غاصِب)
غاصِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔