تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غارَت کے معانیدیکھیے
غارَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تاخت و تاراج، لوٹ مار
-
(استعارتاً) تباہی، بربادی
مثال - جنگ زندگی کے حسن کو غارت کر دیتی ہے
- (تصوّف) جذبۂ الہیٰ کو کہتے ہیں جو بے واسطہ سالک کے دل پر وارد ہوتا ہے اگرچہ اوامر اور اعمال اس پر جاری ہوں اور بعض تجلّی جلالی اور فناءِ کامل کو کہتے ہیں
وضاحتی ویڈیو
شعر
گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا
وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرت تعمیر سو ہے
تو نے غارت کیا گھر بیٹھے گھر اک عالم کا
خانہ آباد ہو تیرا اے مرے خانہ خراب
ایسی غربت کو خدا غارت کرے
پھول بھجوانے کی گنجائش نہ ہو
English meaning of Gaarat
ग़ारत के हिंदी अर्थ
غارَت کے مترادفات
غارَت کے قافیہ الفاظ
غارَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غارَت)
غارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔