تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ پڑنا" کے متعقلہ نتائج

گُنْٹھ

رک : گنٹا (۲).

گُنتھوانا

گونتھنا کا لازم، اصل میں نون ہے، لیکن اب بول چال میں گتھوانا ہے

گونٹھ

گونٹ وہ زمین، جو مذہبی کاموں کے لئے جاگیر دی جائے

گُونٹْھنا

رک : گونتھنا

گُونتْھنا

گوتھنا، پرونا، شامل کرنا، نتھی کرنا

گُونٹْھوانا

رک : گنتھوانا، گونٹھنا (رک) کا متعدی المتعدی

گونتھ گانتھ کے

تیار کر کے ، راضی کر کے ، منّت سماجت کر کے .

گونتھ گانتھ

بُری بھلی سلائی کر کے ، کسی طرح سی کر، ٹان٘ک کر ، پرو کر .

گونٹھا

(ایندھن براری) گائے بھین٘س کا سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آئے، اُپلا نیز وغیرہ کے گیلے گوبر کو حسبِ ضرورت ٹکیا کی شکل میں بنا کر سُکھایا ہوا اُپلا جو عام طور پر گھر پر بنا لیا جاتا ہے ، تھپواں اُپلا .

گانٹھ

دھاگے، ڈوری اور رسّی وغیرہ کو بل دے کر بنایا ہوا بندھن یا حلقہ جو کسا جا سکتا ہو، گرہ، بند، عقدہ

گَنٹھ

رک : گٹھ ، گانٹھ

گینٹھ

ایک قسم کی مچھلی

گَنٹھ جوڑا

رک : گٹھ جوڑا ، ملانا ، جوڑنا ، منسلک کرنا ، مدغم کرنا ، گرہ لگانا.

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت

جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانٹھ کا دے دے، پَر بِیچ میں نَہ پَڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں ، ضامن بننے سے کچھ دے دینا بہتر ہے.

گَنٹھ جوڑی

رک : گٹھ جوڑ ، اتحاد ، ملاپ.

گانٹھ پڑنا

گرہ لگنا یا لگ جانا، رکاوٹ پیدا ہونا

گانٹھ جوڑْنا

(ہندو) پھیروں کے وقت دولہا اور دلہن کے دوپٹے میں ملا کر گرہ دینا، عقد باندھنا، گٹھ جوڑ لگانا، بیاہ کرنا، نکاح کرنا

گانٹھ کا دیدے پر پیچ میں نہ پڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں نقد دیدے

گانٹھ پڑھنا

گرہ لگ جانا

گانٹھ چَڑْھنا

ناف پڑنا.

گانٹھ اُکَھڑْنا

جوڑ ہل جانا

گانٹھ پَڑ جانا

ملائم کھانے کا پکتے پکتے بستہ ہو جانا ، پھٹکی پڑنا ،گٹھلیاں بن جانا.

گانٹھ میں زَر باندھ کے رَکْھنا

روپیہ کو نہایت احتیاط سے رکھنا ، دولت کو خرچ سے بچا کر رکھنا ، روپیہ چھپا کر رکھنا ، دولت کو ہوا نہ لگنے دینا.

گانٹھ میں نَہ گِرَہ میں جَونپُور کا بھاڑا

بے روپے پیسے میں حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانْٹھ باندْھنا

گرہ لگانا، یاد رکھنا، خیال رکھنا

گانٹھ بندْھنا

عقد ہونا، بیاہ ہونا

گانٹھ میں باندھنا

اپنے قبضے میں کرلینا، اپنی جیب میں ڈالنا

گانٹھ دینا

۱. کسی چیز میں گرہ لگانا.

گانٹھ نَہ مُٹّھی، پَھڑپَھڑاتی اُٹھی

پاس کچھ نہیں خرچ کرنے کو دل چاہتا ہے

گانٹھ کَٹْوانا

گانٹھ کاٹنا کا تعدیہ ، چوری کروانا ، ٹھگا دینا ، لُٹوا دینا ، نقصان پہنچوانا.

گانٹھ میں زَر ہونا

پیسہ پلّے ہونا ، نقدی پاس ہونا ، ڈب میں روپیہ ہونا ، گرہ میں مال ہونا.

گانٹھ دار

جس میں گرہیں ہوں، گرہیں رکھنے والا، گانٹھ والا

گانٹھ میں دام تو سَب کَریں سَلام

پیسہ پاس ہو تو سب عزت کرتے ہیں

گانٹھ کا پکّا

کنجوس، بخیل، خسیس، شوم، تنگ دل، ممسک

گانٹھ کا پورا عقل کا اندھا

بے وقوف مالدار

گانٹھ سا ہے

موٹا تازہ زور آور آدمی ہے .

گانٹھ گِرَہ میں ہونا

نقدی پاس ہونا

گَنٹھ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم

گانٹھ میں زَر ہے تو نَر ہے ، نَہِیں تو خَر ہے

دولت ہے تو آدمی سب پر غالب ہے ورنہ گدھے سے بدتر ہے.

گان٘ٹھ نَہ مُٹّھی، پَھرپَھرائے اُٹھی

پاس کچھ نہیں خرچ کرنے کو دل چاہتا ہے

گان٘ٹھ کا پُورا عَقْل کا اَنْدھا

بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی

گانٹھ میں رَکْھنا

اپنی جیب میں رکھنا

گانٹھ میں ہونا

پاس ہونا، قبضے میں کچھ ہونا

گانٹھ میں کَر لینا

گرہ میں باندھ لینا ؛ یاد رکھنا.

گانٹھ میں پَیسا رَکھنا

سب خرچ کر ڈالنا.

گانْٹْھ گِرَہ کُچھ نَہِیں

۔(دہلی) بالکل مفلس ہے۔

گانٹھ کَر

تاک کر، نشانہ لے کر ، پوری طرح قابو میں لے کر.

گَنٹْھڑی

رک : گٹھری.

گَنٹْھڑا

اصل زر ، پونجی ؛ لین دین کی کوٹھی ، بنک ، مکمل پونجی

گانْٹھ کا پُورا، آنکھ کا اَنْدھا

بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی

گانْٹْھ لیْنا

قبضے میں کر لینا، قابو میں کرنا

گانٹھ کَرْنا

اپنی جیب میں رکھنا، جمع کرنا، جوڑنا

گانٹھ کَٹْنا

جیب کتری جانا، جیب لٹنا، ٹھگا جانا

گانٹھ جُدا ، گَھر ساجْھلا ، کُنبَہ بارَہ بانٹ

اگر ایک گھر میں سب بھائی اکٹھے رہیں مگر کمائی جدا جدا رکھیں تو آپس میں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں.

گانٹھ ڈالْنا

کسی چیز میں گرہ ڈال دینا

گانٹھ لَگانا

گرہ لگانا ؛ قول و قرار کرنا ، سودا پکّا کرنا ، معاملہ طے کرنا.

گانْٹھ کاٹْنا

جیب کترنا، ٹھگنا

گانٹھ بَیٹْھنا

ہتھیا لینا ، چھین لینا ، اپنے قبضہ یا تصرف میں کر لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ پڑنا کے معانیدیکھیے

گانٹھ پڑنا

gaa.nTh pa.Dnaaगाँठ पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گانٹھ پڑنا کے اردو معانی

  • گرہ لگنا یا لگ جانا، رکاوٹ پیدا ہونا
  • ان بن ہو جانا، دشمنی ہو جانا
  • ملائم کھانے کا پکتے پکتے بستہ ہو جانا، پھٹکی پڑنا، گٹھلیاں بن جانا

Urdu meaning of gaa.nTh pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • girah lagnaa ya lag jaana, rukaavaT paida honaa
  • in bin ho jaana, dushmanii ho jaana
  • mulaa.im khaane ka pakte pakte basta ho jaana, phaTkii pa.Dnaa, gaThalyaa.n bin jaana

English meaning of gaa.nTh pa.Dnaa

  • be entangled, become knotted
  • develop an ill feeling

गाँठ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • गाँठ लगना या लग जाना, रुकावट उत्पन्न होना
  • अन-बन हो जाना, शत्रुता हो जाना
  • मुलायम खाने का पकते-पकते जम जाना, फुटकी पड़ना, गुठलियाँ बन जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُنْٹھ

رک : گنٹا (۲).

گُنتھوانا

گونتھنا کا لازم، اصل میں نون ہے، لیکن اب بول چال میں گتھوانا ہے

گونٹھ

گونٹ وہ زمین، جو مذہبی کاموں کے لئے جاگیر دی جائے

گُونٹْھنا

رک : گونتھنا

گُونتْھنا

گوتھنا، پرونا، شامل کرنا، نتھی کرنا

گُونٹْھوانا

رک : گنتھوانا، گونٹھنا (رک) کا متعدی المتعدی

گونتھ گانتھ کے

تیار کر کے ، راضی کر کے ، منّت سماجت کر کے .

گونتھ گانتھ

بُری بھلی سلائی کر کے ، کسی طرح سی کر، ٹان٘ک کر ، پرو کر .

گونٹھا

(ایندھن براری) گائے بھین٘س کا سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آئے، اُپلا نیز وغیرہ کے گیلے گوبر کو حسبِ ضرورت ٹکیا کی شکل میں بنا کر سُکھایا ہوا اُپلا جو عام طور پر گھر پر بنا لیا جاتا ہے ، تھپواں اُپلا .

گانٹھ

دھاگے، ڈوری اور رسّی وغیرہ کو بل دے کر بنایا ہوا بندھن یا حلقہ جو کسا جا سکتا ہو، گرہ، بند، عقدہ

گَنٹھ

رک : گٹھ ، گانٹھ

گینٹھ

ایک قسم کی مچھلی

گَنٹھ جوڑا

رک : گٹھ جوڑا ، ملانا ، جوڑنا ، منسلک کرنا ، مدغم کرنا ، گرہ لگانا.

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت

جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانٹھ کا دے دے، پَر بِیچ میں نَہ پَڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں ، ضامن بننے سے کچھ دے دینا بہتر ہے.

گَنٹھ جوڑی

رک : گٹھ جوڑ ، اتحاد ، ملاپ.

گانٹھ پڑنا

گرہ لگنا یا لگ جانا، رکاوٹ پیدا ہونا

گانٹھ جوڑْنا

(ہندو) پھیروں کے وقت دولہا اور دلہن کے دوپٹے میں ملا کر گرہ دینا، عقد باندھنا، گٹھ جوڑ لگانا، بیاہ کرنا، نکاح کرنا

گانٹھ کا دیدے پر پیچ میں نہ پڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں نقد دیدے

گانٹھ پڑھنا

گرہ لگ جانا

گانٹھ چَڑْھنا

ناف پڑنا.

گانٹھ اُکَھڑْنا

جوڑ ہل جانا

گانٹھ پَڑ جانا

ملائم کھانے کا پکتے پکتے بستہ ہو جانا ، پھٹکی پڑنا ،گٹھلیاں بن جانا.

گانٹھ میں زَر باندھ کے رَکْھنا

روپیہ کو نہایت احتیاط سے رکھنا ، دولت کو خرچ سے بچا کر رکھنا ، روپیہ چھپا کر رکھنا ، دولت کو ہوا نہ لگنے دینا.

گانٹھ میں نَہ گِرَہ میں جَونپُور کا بھاڑا

بے روپے پیسے میں حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گانْٹھ باندْھنا

گرہ لگانا، یاد رکھنا، خیال رکھنا

گانٹھ بندْھنا

عقد ہونا، بیاہ ہونا

گانٹھ میں باندھنا

اپنے قبضے میں کرلینا، اپنی جیب میں ڈالنا

گانٹھ دینا

۱. کسی چیز میں گرہ لگانا.

گانٹھ نَہ مُٹّھی، پَھڑپَھڑاتی اُٹھی

پاس کچھ نہیں خرچ کرنے کو دل چاہتا ہے

گانٹھ کَٹْوانا

گانٹھ کاٹنا کا تعدیہ ، چوری کروانا ، ٹھگا دینا ، لُٹوا دینا ، نقصان پہنچوانا.

گانٹھ میں زَر ہونا

پیسہ پلّے ہونا ، نقدی پاس ہونا ، ڈب میں روپیہ ہونا ، گرہ میں مال ہونا.

گانٹھ دار

جس میں گرہیں ہوں، گرہیں رکھنے والا، گانٹھ والا

گانٹھ میں دام تو سَب کَریں سَلام

پیسہ پاس ہو تو سب عزت کرتے ہیں

گانٹھ کا پکّا

کنجوس، بخیل، خسیس، شوم، تنگ دل، ممسک

گانٹھ کا پورا عقل کا اندھا

بے وقوف مالدار

گانٹھ سا ہے

موٹا تازہ زور آور آدمی ہے .

گانٹھ گِرَہ میں ہونا

نقدی پاس ہونا

گَنٹھ بَنْدَھن

رک : گٹھ بندھن ، ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم

گانٹھ میں زَر ہے تو نَر ہے ، نَہِیں تو خَر ہے

دولت ہے تو آدمی سب پر غالب ہے ورنہ گدھے سے بدتر ہے.

گان٘ٹھ نَہ مُٹّھی، پَھرپَھرائے اُٹھی

پاس کچھ نہیں خرچ کرنے کو دل چاہتا ہے

گان٘ٹھ کا پُورا عَقْل کا اَنْدھا

بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی

گانٹھ میں رَکْھنا

اپنی جیب میں رکھنا

گانٹھ میں ہونا

پاس ہونا، قبضے میں کچھ ہونا

گانٹھ میں کَر لینا

گرہ میں باندھ لینا ؛ یاد رکھنا.

گانٹھ میں پَیسا رَکھنا

سب خرچ کر ڈالنا.

گانْٹْھ گِرَہ کُچھ نَہِیں

۔(دہلی) بالکل مفلس ہے۔

گانٹھ کَر

تاک کر، نشانہ لے کر ، پوری طرح قابو میں لے کر.

گَنٹْھڑی

رک : گٹھری.

گَنٹْھڑا

اصل زر ، پونجی ؛ لین دین کی کوٹھی ، بنک ، مکمل پونجی

گانْٹھ کا پُورا، آنکھ کا اَنْدھا

بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی

گانْٹْھ لیْنا

قبضے میں کر لینا، قابو میں کرنا

گانٹھ کَرْنا

اپنی جیب میں رکھنا، جمع کرنا، جوڑنا

گانٹھ کَٹْنا

جیب کتری جانا، جیب لٹنا، ٹھگا جانا

گانٹھ جُدا ، گَھر ساجْھلا ، کُنبَہ بارَہ بانٹ

اگر ایک گھر میں سب بھائی اکٹھے رہیں مگر کمائی جدا جدا رکھیں تو آپس میں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں.

گانٹھ ڈالْنا

کسی چیز میں گرہ ڈال دینا

گانٹھ لَگانا

گرہ لگانا ؛ قول و قرار کرنا ، سودا پکّا کرنا ، معاملہ طے کرنا.

گانْٹھ کاٹْنا

جیب کترنا، ٹھگنا

گانٹھ بَیٹْھنا

ہتھیا لینا ، چھین لینا ، اپنے قبضہ یا تصرف میں کر لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone