تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانْٹھ باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

گانْٹھ باندْھنا

گرہ لگانا، یاد رکھنا، خیال رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گانْٹھ باندْھنا کے معانیدیکھیے

گانْٹھ باندْھنا

gaa.nTh baa.ndhnaaगाँठ बाँधना

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

گانْٹھ باندْھنا کے اردو معانی

  • گرہ لگانا، یاد رکھنا، خیال رکھنا
  • قبضے میں لینا، جیب میں ڈالنا، ہتھیانا
  • (ہندو) جوڑا لگانا، عقد باندھنا، مناکحت کرنا، ازدواج کرنا، باہم عہد و پیمان کرنا
  • ملائم کھانے کا پکتے پکتے بستہ ہوجانا، اَنْ بَن ہوجانا

Urdu meaning of gaa.nTh baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • girah lagaanaa, yaad rakhnaa, Khyaal rakhnaa
  • qabze me.n lenaa, jeb me.n Daalnaa, hathiyaanaa
  • (hinduu) jo.Da lagaanaa, aqad baandhnaa, munaakahat karnaa, izadvaaj karnaa, baaham ahd-o-paimaan karnaa
  • mulaa.im khaane ka pakte pakte basta hojaana, an॒ ban hojaana

English meaning of gaa.nTh baa.ndhnaa

  • bear in mind
  • to tie a knot (in, a handkerchief, by way of a reminder), to tie together, to make an engagement or contract ( with a person, for, a thing), to harbour prejudice
  • capture, seize
  • tie a knot, join together

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانْٹھ باندْھنا

گرہ لگانا، یاد رکھنا، خیال رکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانْٹھ باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانْٹھ باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone