تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانٹھ کا" کے متعقلہ نتائج

گانٹھ کا

اپنے پاس کا، اپنی گرہ کا، ذاتی

گانْٹھ کا پَیْسَہ

ذاتی روپیہ ، اپنا روپیہ ، ذاتی مال .

گانٹھ کا دے دے، پَر بِیچ میں نَہ پَڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں ، ضامن بننے سے کچھ دے دینا بہتر ہے.

گانٹھ کا پُورا

دولت مند، مالدار، امیر

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

گانٹھ کا دیدے پر پیچ میں نہ پڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں نقد دیدے

گانٹھ کا پورا آنکھ کا اندھا، گانٹھ کا پورا مت کا ہینا

بیوقوف مالدار

گانٹھ کا پورا

گنے کا وہ پور جس میں گرہ ہو

گانٹھ کا پکّا

کنجوس، بخیل، خسیس، شوم، تنگ دل، ممسک

گانٹھ کا کھونا

اپنی گرہ کا روپیہ برباد کرنا، ذاتی روپیہ ضائع کرنا؛ نقصان اُٹھانا، ٹوٹا بھرنا

گانْٹھ کا پَیسا

۔ذاتی روپیہ۔ اپنا روپیہ۔

گانْٹھ کاٹْنا

جیب کترنا، ٹھگنا

گانٹھ کا پورا عقل کا اندھا

بے وقوف مالدار

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

عَقْل کا کورا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

عَقْل کا کوتاہ گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

عَقْل کا اوچھا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

وَقت پَر گانٹھ کا پَیسا ہی کام آتا ہے

انسان کو فضول خرچی نہیں کرنی چاہیے بلکہ روپیہ جمع کرنا چاہیے

عَقْل کا اَدُھورا اَور گانٹْھ کا پُورا

کم عقل مگر مالدار آدمی، احمق دو لتمند

عَقْل کا اَنْدھا اَور گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

گانٹھ میں نَہ گِرَہ میں جَونپُور کا بھاڑا

بے روپے پیسے میں حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

پَیسا گانٹھ کا اَور بیٹا پیٹ کا

اپنی دولت اور اپنا بیٹا وقت پر کام آتے ہیں .

پَیسا اَپْنی گانٹھ کا دوست اَپْنی سانٹھ کا

ضرورت میں وہی دولت کام دیتی ہے جو اپنے پاس موجود ہو ، جوڑی ہوئی پونْجی ہی وقت پر کا آتی ہے .

پَیسا اَپْنی گانٹھ کا یار اَپْنے ساتھ کا

ضرورت میں وہی دولت کام دیتی ہے جو اپنے پاس موجود ہو ، جوڑی ہوئی پونْجی ہی وقت پر کا آتی ہے .

اَپْنی گانٹھ کا پَیسا پَرایا آسرا کَیسا

جو خود کماتا کھاتا ہے دوسروں کا محتاج نہیں ہوتا

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

جب کسی کو ضرورت نہ ہو تو ہر ایک دینے کو تیار ہوتا ہے مگر ضرورت مند کو کوئی نہیں دیتا

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا

بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی

کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک

کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں

گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے

جہاں ایک دفعہ شکر رنجی ہو جائے ، پھر پہلی سی دوستی نہیں ہوتی

پیسا گانْٹْھ کا، جورُو ساتْھ کی

روپیہ اور بیوی جو اپنے پاس ہو اپنے ہوتے ہیں

گَنْوار کو گانْٹھ کا دیجِیے عَقْل نَہ دِیجِیے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

رانڈ کی گانٹھ میں مال کا لوک

ران٘ڈ کے پاس روپے کی کمی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گانٹھ کا کے معانیدیکھیے

گانٹھ کا

gaa.nTh-kaaगाँठ-का

وزن : 212

مادہ: گانٹھ

  • Roman
  • Urdu

گانٹھ کا کے اردو معانی

صفت

  • اپنے پاس کا، اپنی گرہ کا، ذاتی

Urdu meaning of gaa.nTh-kaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne paas ka, apnii girah ka, zaatii

English meaning of gaa.nTh-kaa

Adjective

  • of one's own purse, one's own

गाँठ-का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने पास का, अपना स्वयं का, अपनी गाँठ का, निजी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گانٹھ کا

اپنے پاس کا، اپنی گرہ کا، ذاتی

گانْٹھ کا پَیْسَہ

ذاتی روپیہ ، اپنا روپیہ ، ذاتی مال .

گانٹھ کا دے دے، پَر بِیچ میں نَہ پَڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں ، ضامن بننے سے کچھ دے دینا بہتر ہے.

گانٹھ کا پُورا

دولت مند، مالدار، امیر

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

گانٹھ کا دیدے پر پیچ میں نہ پڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں نقد دیدے

گانٹھ کا پورا آنکھ کا اندھا، گانٹھ کا پورا مت کا ہینا

بیوقوف مالدار

گانٹھ کا پورا

گنے کا وہ پور جس میں گرہ ہو

گانٹھ کا پکّا

کنجوس، بخیل، خسیس، شوم، تنگ دل، ممسک

گانٹھ کا کھونا

اپنی گرہ کا روپیہ برباد کرنا، ذاتی روپیہ ضائع کرنا؛ نقصان اُٹھانا، ٹوٹا بھرنا

گانْٹھ کا پَیسا

۔ذاتی روپیہ۔ اپنا روپیہ۔

گانْٹھ کاٹْنا

جیب کترنا، ٹھگنا

گانٹھ کا پورا عقل کا اندھا

بے وقوف مالدار

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

عَقْل کا کورا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

عَقْل کا کوتاہ گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

عَقْل کا اوچھا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

وَقت پَر گانٹھ کا پَیسا ہی کام آتا ہے

انسان کو فضول خرچی نہیں کرنی چاہیے بلکہ روپیہ جمع کرنا چاہیے

عَقْل کا اَدُھورا اَور گانٹْھ کا پُورا

کم عقل مگر مالدار آدمی، احمق دو لتمند

عَقْل کا اَنْدھا اَور گانٹْھ کا پُورا

بیوقوف مالدار، احمق دولتمند

گانٹھ میں نَہ گِرَہ میں جَونپُور کا بھاڑا

بے روپے پیسے میں حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

پَیسا گانٹھ کا اَور بیٹا پیٹ کا

اپنی دولت اور اپنا بیٹا وقت پر کام آتے ہیں .

پَیسا اَپْنی گانٹھ کا دوست اَپْنی سانٹھ کا

ضرورت میں وہی دولت کام دیتی ہے جو اپنے پاس موجود ہو ، جوڑی ہوئی پونْجی ہی وقت پر کا آتی ہے .

پَیسا اَپْنی گانٹھ کا یار اَپْنے ساتھ کا

ضرورت میں وہی دولت کام دیتی ہے جو اپنے پاس موجود ہو ، جوڑی ہوئی پونْجی ہی وقت پر کا آتی ہے .

اَپْنی گانٹھ کا پَیسا پَرایا آسرا کَیسا

جو خود کماتا کھاتا ہے دوسروں کا محتاج نہیں ہوتا

جَہاں خَرچ نَہِیں وَہاں ہَر ایک گانٹھ کا پُورا

جب کسی کو ضرورت نہ ہو تو ہر ایک دینے کو تیار ہوتا ہے مگر ضرورت مند کو کوئی نہیں دیتا

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا

بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی

کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک

کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں

گَنْوار کو گانْٹھ کا دِیجے عَقْل نَہ دِیجے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

ٹُوٹی کا کیا جوڑْنا گانْٹْھ پَڑے اَور نَہ رَہے

جہاں ایک دفعہ شکر رنجی ہو جائے ، پھر پہلی سی دوستی نہیں ہوتی

پیسا گانْٹْھ کا، جورُو ساتْھ کی

روپیہ اور بیوی جو اپنے پاس ہو اپنے ہوتے ہیں

گَنْوار کو گانْٹھ کا دیجِیے عَقْل نَہ دِیجِیے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

رانڈ کی گانٹھ میں مال کا لوک

ران٘ڈ کے پاس روپے کی کمی ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانٹھ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانٹھ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone