تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاندھی" کے متعقلہ نتائج

گاندھی

عطر بنانے اور بیچنے والا، عطرفروش

گاندھی جی

گاندھی ٹوپی

گاندِھیَّت

رک : گاندھویت.

گاندھی گھانس

ایک گھاس جو قدّ ِآدم تک اونچی ہو جاتی ہے اور نوک دار ہوتی ہے ، اس کے سرے پر پھول ہوتا ہے جس کے اندر کثرت سے باریک اور خوشبودار بیج ہوتے ہیں جن سے عطر تیار کیا جاتا ہے نیز گھاس.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاندھی کے معانیدیکھیے

گاندھی

gaa.ndhiiगाँधी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

گاندھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عطر بنانے اور بیچنے والا، عطرفروش
  • گجراتی ویشیوں کا ایک طبقہ

اسم، مؤنث

  • گندھیا کیڑا، ہرے رنگ کا ایک چھوٹا کیڑا
  • گندھیا گھاس
  • ہینگ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gaa.ndhii

Noun, Masculine

  • perfumer
  • a class or surname of Gujrati people, surname of India's leader Mohandas Karamchand Gandhi

Noun, Feminine

  • a small green colour insect
  • a type of grass
  • asafoetida

गाँधी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो इत्र और सुगंधित तेल आदि बेचने और बनाने का काम करता हो, गंधी
  • गुजराती वैश्यों में एक कुलनाम या सरनेम, गुजराती वैश्यों का एक वर्ग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गँधिया कीड़ा, हरे रंग का एक छोटा कीड़ा
  • गँधिया घास
  • हींग

گاندھی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاندھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاندھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words