تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

واجِب التَّعزیر

سزا کے لائق، قابل سزا، مستوجب سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا کے معانیدیکھیے

گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا

gaanaa na bajaanaa, paad paad ke rijhaanaaगाना न बजाना, पाद पाद के रिझाना

ضرب المثل

Roman

گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا کے اردو معانی

  • باتوں سے خوش کرنا، عیش و عشرت کا کوئی سامان نہیں، کام کوئی نہ کرنا محض باتوں سے خوش کرنا
  • جب کسی شخص کو کوئی کام کرنے کا طریقہ معلوم نہ ہو اور وہ گندی اور بھدی ہنسی میں وقت گزارے تو اس کے متعلق ایسا بولتے ہیں

Urdu meaning of gaanaa na bajaanaa, paad paad ke rijhaanaa

Roman

  • baato.n se Khush karnaa, a.ish-o-ishrat ka ko.ii saamaan nahiin, kaam ko.ii na karnaa mahiz baato.n se Khush karnaa
  • jab kisii shaKhs ko ko.ii kaam karne ka tariiqa maaluum na ho aur vo gandii aur bhaddii hansii me.n vaqt guzaare to is ke mutaalliq a.isaa bolte hai.n

गाना न बजाना, पाद पाद के रिझाना के हिंदी अर्थ

  • बातों से ख़ुश करना, 'ऐश-ओ-'इशरत का कोई सामान नहीं, काम कोई न करना केवल बातों से ख़ुश करना
  • जब किसी व्यक्ति को कोई काम करने का तरीक़ा मा'लूम न हो और वो भद्दी हँसी में वक़्त बिताए तो उस के संबंध में ऐसा बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزیر دِہی

(لفطاً) سزا دینے کی خدمت ، سزا دینے کا عمل ، (مجازاً) اس خصوصی عمل کی تکمیل جو کسی جرم کی پاداش میں عائد ہوا ہو.

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعزِیر و عُقُوبَت

penalty and persecution

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعزیری کاررَوائی

ایسی کارروائی جو سزا دینے کے لیے کی جائے

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعزِیراتِ پاکِستان

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعۂ قوانین یا پاکستان کے قوانین فوجداری، پاکستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو پاکستان میں مقرر ہیں

واجِب التَّعزیر

سزا کے لائق، قابل سزا، مستوجب سزا

لائق تعزیر

سزا کے قابل

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانا نَہ بَجانا پاد پاد کے رِجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone