تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گالی" کے متعقلہ نتائج

دَہْشَت

ڈر، خوف، ہیبت، ہول

دَہْشَت پَسَنْد

دہشت گرد، خوف و ہراس پھیلانے والا، خوف و ہراس پیدا کرنے والا

دَہْشَت اَن٘گیز

ڈراؤنا، خوفناک، بھیانک، ہولناک

دَہْشَت خیز

رک : دہشت انگیز

دَہْشَت کَدَہ

دَہْشَت زَدَہ

ڈرا ہوا، سہما ہوا، خوف زدہ

دَہْشَت گَرْد

خوف و ہراس پھیلانے والا

دَہْشَت زا

رک : دہشت ناک.

دَہْشَت ناک

بھیانک، ڈراؤنا، وحشت ناک

دَہْشَت پَسَنْدانَہ

خوف و ہراس لیے ہوئے.

دَہْشَت اَن٘گیزی

دَہْشَت گَرْدی

خوف و ہراس پھیلانے کا کام

دَہْشَت زَدَگی

تحیر، حیرت، خوفناک

دَہْشَت سَمانا

دل میں خوف پیدا ہو جانا ، خوف زدہ ہو جانا.

دَہْشَتی

حواس باختہ، پریشان

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

دَہْشَت دینا

دَہْشَت کَرْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا.

دَہْشَت لَگْنا

رک : دہشت سمانا

دَہْشَت کھانا

خوف کھانا، ڈرنا

دَہْشَت رَکْھنا

رک : دہشت کھانا.

دَہْشَت دِکھانا

دہشت زدہ کرنا

دَہْشَت پَھیلانا

خوف دِلانا

بے دَہشَت

بے دھڑک، بے خوف و خطر، بے اندیشہ

عَالَمِ دَہْشَتْ

ڈرکی کیفیت

خَوف و دَہ٘شَت

ڈر اور ہیبت

ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک

بے حیا ہو گئی ہے، کسی کی پرواہ نہیں رہی، کھلے بندوں گھومنے لگی

مَوت کی دَہْشَت

موت کا خوف

اردو، انگلش اور ہندی میں گالی کے معانیدیکھیے

گالی

gaaliiगाली

اصل: ہندی

وزن : 22

گالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دشنام، بد زبانی، فحش بات
  • گالم گلوچ
  • وہ پتھر کا پیالہ نما ظرف جس کو زمین میں گاڑتے اور اس میں کوئی چیز رکھ کر موصل سے کوٹتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غالی

غلو کرنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا

شعر

English meaning of gaalii

Noun, Feminine

  • abuse, swear word, abusive word or expression
  • an abusive or contumelious expression, foul or insulting language

गाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोष में आकर कही गई अपमानजनक उक्ति, अपशब्द, अशिष्ट बात, दुर्वचन, अप शब्द
  • कलंक या निंदा की बात
  • शादी-विवाह आदि के अवसर पर महिलाओं द्वारा गाए जाने वाले (गाली से युक्त) लोकगीत, परिहास गीत

گالی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone