تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غالی" کے متعقلہ نتائج

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں غالی کے معانیدیکھیے

غالی

Gaaliiग़ाली

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: غَلا

غالی کے اردو معانی

صفت

  • غلو کرنے والا، حد سے تجاوز کرنے والا
  • انتہا پسند، کٹّر
  • بھاری، وزنی
  • افزوں، قیمتی
  • ایک فرقہ جو حضرت علیؓ کو خدا سمجھتا ہے نیز اس فرقے کا فرد

اسم، مؤنث

  • قالین

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گالی

دشنام، بد زبانی، فحش بات

English meaning of Gaalii

Adjective

Noun, Feminine

ग़ाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बढ़ा चढ़ा कर बात करने वाला, अपनी सीमा से आगे बढ़ जानेवाला, अति करने वाला
  • कट्टर
  • भारी, वज्नी
  • बहुमूल्य, बेशक़ीमत
  • एक संप्रदाय जो हज़रत अली को ईश्वर समझता है तथा उस संप्रदाय का व्यक्ति

संज्ञा, स्त्रीलिंग

غالی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

غالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone