تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غائِبانَہ" کے متعقلہ نتائج

غائِبانَہ

پیٹھ پیچھے، عدم موجودگی میں، غیر حاضری میں

غائِبانَہ نَمازِ جَنازَہ

وہ نماز جو مردے کی عدم موجودگی میں اس کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے

سَلامِ غائِبانَہ

وہ سلام جو کسی کی غیر موجودگی میں بھیجا یا کیا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں غائِبانَہ کے معانیدیکھیے

غائِبانَہ

Gaa.ibaanaग़ाइबाना

اصل: عربی

وزن : 2122

مادہ: غَیب

  • Roman
  • Urdu

غائِبانَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پیٹھ پیچھے، عدم موجودگی میں، غیر حاضری میں
  • ملے بغیر، دیکھے بغیر

Urdu meaning of Gaa.ibaana

  • Roman
  • Urdu

  • piiTh piichhe, adme maujuudgii men, Gair haazirii me.n
  • mile bagair, dekhe bagair

English meaning of Gaa.ibaana

Adverb

  • in absentia, in (one's) absence

ग़ाइबाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पीठ पीछे, न होने में, अनुपस्थिति में
  • मिले बिना, देखे बिना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غائِبانَہ

پیٹھ پیچھے، عدم موجودگی میں، غیر حاضری میں

غائِبانَہ نَمازِ جَنازَہ

وہ نماز جو مردے کی عدم موجودگی میں اس کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے

سَلامِ غائِبانَہ

وہ سلام جو کسی کی غیر موجودگی میں بھیجا یا کیا جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غائِبانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غائِبانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone