تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غائِب" کے متعقلہ نتائج

تَعارُف

(اصطلاحاً) پہلی ملاقات کرانا، واقف کرانا

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

تَعارُف کَرَانا

جان پہچان کرانا، شناسائی کرانا

تَعارُف پَیْدا کَرنا

تَعارُفی خَط

کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ.

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

تَعارُفِ رُخِ تَوحِیْد

اردو، انگلش اور ہندی میں غائِب کے معانیدیکھیے

غائِب

Gaa.ibग़ाइब

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: غَیب

موضوعات: قواعد

غائِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیر موجود، غیر حاضر
  • پوشیدہ، مخفی، چُھپا ہوا

English meaning of Gaa.ib

Noun, Masculine

  • absent, lost, vanished
  • hidden, concealed, invisible

ग़ाइब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुपस्थित
  • अदृश्य, लापता, आँखों से ओझल, छिपा हुआ

غائِب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غائِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غائِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone