تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غافِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غافِل کے معانیدیکھیے
غافِل کے اردو معانی
صفت
-
غفلت کرنے والا، بے پروا، بے فکر، غیر متوّجہ
مثال - گھر بگڑنے والا ہوتا ہے مالک، نوکر، چاکر غافل ہو جاتے ہیں انتظام ٹوٹ جاتا ہے
- بے خبر، بے ہوش، لاعلم
- محو خواب، سویا ہوا، خوابیدہ
شعر
گو میں رہا رہین ستم ہائے روزگار
لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا
غافل اتنا حسن پہ غرہ دھیان کدھر ہے توبہ کر
آخر اک دن صورت یہ سب مٹی میں مل جائے گی
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
English meaning of Gaafil
Adjective
-
oblivious (to), unmindful, neglectful, inattentive
Example - Ghar bigadne wala hota hai malik, naukar, chakar ghafil ho jate hain intizam toot jata hai
- sound asleep
- unconscious
ग़ाफ़िल के हिंदी अर्थ
غافِل کے مترادفات
غافِل کے متضادات
غافِل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غافِل)
غافِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔