تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحافِل" کے متعقلہ نتائج

مَحافِل

محفل کی جمع، لکھنؤ میں مذکرکے معنوں میں استعمال، میٹنگ، جلسہ، محفلیں، مجلسیں، انجمنیں، مجمع

مَحافِل بَرْپا کَرْنا

جلسہ منعقد کرنا ، محفل سجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحافِل کے معانیدیکھیے

مَحافِل

mahaafilमहाफ़िल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَحْفِل

اشتقاق: حَفَلَ

مَحافِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • محفل کی جمع، لکھنؤ میں مذکرکے معنوں میں استعمال، میٹنگ، جلسہ، محفلیں، مجلسیں، انجمنیں، مجمع

English meaning of mahaafil

Noun, Feminine, Plural

  • parties, gatherings, programs

महाफ़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • कई दलों का समूह, गोष्ठियाँ, सभाएँ, सेमिनार, मजलिसें, बैठक, मित्रों के साथ बैठना, सामान्य धर्म अथवा स्वरूप रखने वाले पदार्थों आदि का समूह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحافِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحافِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words