تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے" کے متعقلہ نتائج

گابْھ

مادہ چوپایوں کا حمل، حیوانات کا حمل، انسانی حمل

گابْھ آنا

(کاشت کاری) پھلوں کی گلّی پھوٹنا.

گابْھنا

رعب جھاڑنا ، ڈانٹ دینا ، جھڑکنا.

گابْھنی گابْھ ڈالْتی ہے

نہایت رعب اور دبدبہ ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

گابْھنی

گابھن، مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ عورت

گابْھ گِرْنا

رک : ,, گابھ گرانا ،، جس کا یہ لازم ہے.

گابْھ ڈالْنا

کچّا حمل گرنا، حمل ساقط کرنا (عموماً حیوانات کے لیے مستعمل)

گابْھ گِرانا

رک : ,, گابھ ڈالنا ،، جس کا یہ متعدی ہے.

گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے

بہت رعب و دبدبہ ہے

گابَھن ہونا

گابھن کرنا (رک) کا لازم ، حاملہ ہونا.

گابھیلَن

(قبالت) وہ جھلی جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے.

گابھا

نیا پتّا بالخصوص کیلے کا پتّا

گابھی

رک : گابھا.

گابھا ڈالْنا

رک : گابھ ڈالنا .

گابھا آنا

(کاشت کاری) بعض پھل دار درختوں کی کلی (جس میں پھل یا بیج کے گچّھے تہ در تہ لگے ہوتے ہیں) کا پھوٹنا

گابَھن

مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ مادہ جانور

گابَھن کَرنا

رک : گابھن کرانا ، حاملہ کرنا .

گابَھن کَرانا

حاملہ کرانا ، نر چُھڑوانا .

مُوسا گابھ

نطفۂ آہو، جومادہ کے شکم میں نہ ٹھہرے

اردو، انگلش اور ہندی میں گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے کے معانیدیکھیے

گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے

gaabhnii gaabh Daal detii haiगाभनी गाभ डाल देती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے کے اردو معانی

  • بہت رعب و دبدبہ ہے

Urdu meaning of gaabhnii gaabh Daal detii hai

  • Roman
  • Urdu

  • bahut rob-o-dabdabaa hai

गाभनी गाभ डाल देती है के हिंदी अर्थ

  • बहुत रोब-ओ-दबदबा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گابْھ

مادہ چوپایوں کا حمل، حیوانات کا حمل، انسانی حمل

گابْھ آنا

(کاشت کاری) پھلوں کی گلّی پھوٹنا.

گابْھنا

رعب جھاڑنا ، ڈانٹ دینا ، جھڑکنا.

گابْھنی گابْھ ڈالْتی ہے

نہایت رعب اور دبدبہ ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

گابْھنی

گابھن، مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ عورت

گابْھ گِرْنا

رک : ,, گابھ گرانا ،، جس کا یہ لازم ہے.

گابْھ ڈالْنا

کچّا حمل گرنا، حمل ساقط کرنا (عموماً حیوانات کے لیے مستعمل)

گابْھ گِرانا

رک : ,, گابھ ڈالنا ،، جس کا یہ متعدی ہے.

گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے

بہت رعب و دبدبہ ہے

گابَھن ہونا

گابھن کرنا (رک) کا لازم ، حاملہ ہونا.

گابھیلَن

(قبالت) وہ جھلی جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے.

گابھا

نیا پتّا بالخصوص کیلے کا پتّا

گابھی

رک : گابھا.

گابھا ڈالْنا

رک : گابھ ڈالنا .

گابھا آنا

(کاشت کاری) بعض پھل دار درختوں کی کلی (جس میں پھل یا بیج کے گچّھے تہ در تہ لگے ہوتے ہیں) کا پھوٹنا

گابَھن

مادہ حیوان، جس کے پیٹ میں بچّہ ہو، حاملہ مادہ جانور

گابَھن کَرنا

رک : گابھن کرانا ، حاملہ کرنا .

گابَھن کَرانا

حاملہ کرانا ، نر چُھڑوانا .

مُوسا گابھ

نطفۂ آہو، جومادہ کے شکم میں نہ ٹھہرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گابھنی گابھ ڈال دیتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone