تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flak" کے متعقلہ نتائج
flak کے لیے اردو الفاظ
flak کے اردو معانی
اسم
- طیارہ شکن گولہ باری۔.
- مخالفانہ تنقید؛ دشنام طرازی۔.
flak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तय्यारा शिकन गोला बारी।
- मुख़ालिफ़ाना तन्क़ीद; दुश्नाम तराज़ी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَلَک
آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)
فَلَک پَر چَڑھانا
رک : آسمان پر چڑھانا ، غیر معمولی تعریف کرنا ، بیجا تعریف کرنا ، انتہائی عزت و افتخار بخشنا .
فَلَک پَر دِماغ رَہْنا
آسمان پر دماغ ہونا ، مغرور ہونا ، مزاج نہ ملنا ، متکبر ہونا ، اِترانا ، گمنڈ کرنا ، بد دماغ ہوتا .
فَلَک پَر دِماغ ہونا
آسمان پر دماغ ہونا ، مغرور ہونا ، مزاج نہ ملنا ، متکبر ہونا ، اِترانا ، گمنڈ کرنا ، بد دماغ ہوتا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (flak)
flak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔