تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِرن" کے متعقلہ نتائج

فَرْن

سبز و سفید پتوں کے درخت جو ہمیشہ سرسبز رہتے ہیں ، یہ اکثر مرطوب اور سایہ دار مقامات پر بکثرت پائے جاتے ہیں ان کو باغات میں آرائشی پودوں کے طور پر بھی لگایا جاتا ہے .

فَرَن٘ج

ایک قیمتی پتّھر ، یہ پتھر زیبائشی اور آرائشی طور پر استعمال میں لایا جاتا ہے اس کو انگریزی میں کڈنی اسٹون ، فارسی میں انگارِ فرنگی اور انگار معدنی کہتے ہیں یہ دردِ گردہ اور پتّے کے درد میں بہت مفید ہیں .

فَِرَن٘گی

یورپ کا باشندہ، انگریز، گورے چمڑے والی ایک یورپی قوم

فِرَن٘گ تولْنا

رک : تلوار تولنا .

فِرَن٘گی بَچَّہ

فرنگی کی اولاد .

فِرَن٘گی زاد

فرنگی نسل کا، فرنگی باشندہ

فَرَن٘گِسْتان

فرنگ، یورپ کا کوئی ملک

فرَنْٹ ہو جانا

become averse, opposed or hostile (to)

فَرَنگِیانَہ

فرنگیوں کے طرز کا ، فرنگیوں جیسا .

فِرْنی کا خوانْچَہ

مٹی کا طباق جس میں بہت پتلی کھیر کم مقدار میں پورے طباق کے اندر پھیلی ہوتی ہے .

فِرَنْچ لِیو

بِلا اجازت و اطّلاع چھٹی .

فَرَنْجْ مُشْک

ریحان یا تلسی کی قسم کا ایک پودا ، اس کی خوشبو لونگ کی خوشبو سے مشابہت رکھتی ہے ، بعض کہتے ہیں اس کی خوشبو مُشک کی طرح ہوتی ہے ، یہ پانی کے بہنے کے راستوں اور کھاری زمینوں میں پیدا ہوتا ہے ، طِبّی خواص میں دل و جگر و معدہ کو قوت دیتا ہے (لاط : Acinos) .

فِرْنی

ایک میٹھا کھانا جو پسے ہوئے چاولوں کھیر اور کھانڈ کو پکا کر بناتے ہیں، اگر چاول پسے نہ ہوں تو کھیر کہلاتی ہے، پسے ہوئے چاولوں کی کھیر

فِرَنْگ

یورپ کا ملک خصوصاً انگلستان کا، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح، انگریز

فَرَنْگ

یورپ کا ملک خصوصاً انگلستان کا، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح، انگریز

فَرِنْد

ریشمی سادہ کپڑا یا چادر .

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

فِرَنْچ لیدَر

مانعِ حمل غلاف جو آلۂ تناسل پر جماع کے وقت چڑھا لیا جاتا ہے .

فِرَنْگَن

یورپ کی عورت، انگریز عورت

فَرْنِیچَر سازی

فرنیچر بنانے کا کام .

فِرَنگ کِھینچْنا

تلوار کھین٘چنا ، تلوار میان سے نکالنا .

فِرَنْٹ کَر دینا

ناراض کر دینا ، برخلاف کردینا ، باغی کر دینا ، منحرف کر دینا .

فِرَنگی

یورپ کا باشندہ، انگریز، گورے چمڑے والی ایک یورپی قوم

فَرَنْگی

یورپ کا باشندہ، انگریز، گورے چمڑے والی ایک یورپی قوم

فِرَنگِیَت

فرنگی پن ، فرنگی خصوصیات .

فِرَنْچ کَٹ ڈاڑھی

انگریزی وضع کی ڈاڑھی جو گالوں پر خشخشی اور ٹھوڑی پر قدرے گھنی اور کسی قدر چونچ دار ہوتی ہے .

فَرَنگِسْتانی

فرنگستان سے متعلق ، فرنگستان کا .

فِرَنگِسْتان

فرنگ، یورپ کا کوئی ملک

اردو، انگلش اور ہندی میں فِرن کے معانیدیکھیے

فِرن

firanफ़िरन

وزن : 12

Urdu meaning of firan

  • Roman
  • Urdu

English meaning of firan

  • long warm tunic worn in winter in Kashmir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِرن)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِرن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone