تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"file" کے متعقلہ نتائج
file کے لیے اردو الفاظ
file کے اردو معانی
- پِرونا
- قِطَار
- ریتی
- صَف
file के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पिरोना
- क़ितार
- रेती
- सफ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَلَہ
نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی
fillet
(الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.
فِیلِ مُرْغ
ایک بڑا مرغ جو امریکہ میں پایا جاتا ہے اور جس کی چونچ پر ہاتھی کی سی سونڈ ہوتی ہے، پیلو، ٹرکی
فَلَک
آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)
فِعْلِ صَحِیح
(قواعد) وہ فعل جس کے حروفِ اصلی میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی حروف نہ ہو ، جیسے : سمجھنا
فِعْلِ لازِم
وہ فعل جس کا اثر فاعل تک محدود رہے یعنی جس کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہو، جیسے: احمد آیا میں ”آیا “
فِعْلِ ناقِص
(قواعد) وہ فعل جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے، جیسے : احمد بیمار ہے میں ”ہے“ جو ہونا سے مشتق ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (file)
file
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔