تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fillet" کے متعقلہ نتائج

fillet

(الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.

fallout

جَھگَڑ

fellatio

مردانہ عضو تناسل، ذکر کو منہ سے چو سنا.

feuilleton

اخبار وغیرہ کا وہ حصّہ جو افسانہ ، تنقید یا ہلکے پھلکے مضامین کے لیے مخصوص ہو.

feuilletonist

ہَلکا پھُلکا ادَب تَخلِيق کرنے والا

fall to

کام ميں لَگ جانا

fall through

بے نتیجہ رہنا

fill the bill

صُورَتِ حال کے تَقاضوں کو پُورا کرنا

full to the brim

لَبا لَبْ

fillet کے لیے اردو الفاظ

fillet

ˈfɪl.ɪt

fillet کے اردو معانی

اسم

  • (الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.
  • (الف) سر کے گرد لپیٹا جانے والا کساوا، فیتہ یا مندیل (ب) چوٹ وغیرہ پر باندھنے کی پٹّی.
  • (الف) کوئی لمبی پتلی کترن (ب)کسی سطح پر کوئی اُبھار.
  • تعمیرات: (الف) دو گول اُبھرواں حاشیوں کے درمیان چپٹی پتلی پٹی (ب) ستون کی عمودی نالیوں کے بیچ بیچ میں پتلی دھاری.
  • نجّاری: اندرونی کونے بھرنے کے لیے لگایا جانے والا تکونا ٹکڑا.
  • (الف) کتاب کی جلد پر ڈالی جانے والی شکن (ب) یہ شکن بٹھانے کے لیے استعمال ہونے والا اوزار.
  • نسبی نشانات: نمائشی سپر پر افقی خط جو پیشانی کی چوڑائی سے ایک چوتھائی کی گہرائی پر سپر کو اُفقاً تقسیم کرتا ہے.

فعل

  • (الف) (گوشت یا مچھلی کی) ہڈیاں،کانٹے دور کرنا (ب) اس کے قتلے بنانا.
  • پٹّی سے باندھنا، لپیٹنا.
  • آرائشی فیتے، پیمک وغیرہ سے سجانا.

fillet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) बगै़र हड्डी के गोश्त का पारचा जो रान या पसली पर से उतारा जाये (ब) (का इख़तिसार) पट्ठे के पास का गोश्त (ज) मछली का लंबाई में तराशा हुआ हड्डीदार क़तला
  • (अलिफ़) सर के गर्द लपेटा जाने वाला कसावा, फ़ीता या मिंदील (ब) चोट वग़ैरा पर बांधने की पट्टी
  • (अलिफ़) कोई लंबी पतली कतरण (ब)किसी सतह पर कोई उभार
  • तामीरात: (अलिफ़) दो गोल उभरवां हाशीयों के दरमयान चपटी पतली पट्टी (ब) सतून की अमूदी नालीयों के बीच बीच में पतली धारी
  • नज्जारी: अंदरूनी कोने भरने के लिए लगाया जाने वाला तिकोना टुकड़ा
  • (अलिफ़) किताब की जल्द पर डाली जाने वाली शिकन (ब) ये शिकन बिठाने के लिए इस्तिमाल होने वाला औज़ार
  • नसबी निशानात: नुमाइशी सुपर पर उफु़क़ी ख़त जो पेशानी की चौड़ाई से एक चौथाई की गहराई पर सुपर को उफ़क़न तक़सीम करता है

क्रिया

  • (अलिफ़) (गोश्त या मछली की) हड्डियां,कांटे दूर करना (ब) इस के क़त्ले बनाना
  • पट्टी से बांधना, लपेटना
  • आराइशी फीते, पीमक वग़ैरा से सजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

fillet

(الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.

fallout

جَھگَڑ

fellatio

مردانہ عضو تناسل، ذکر کو منہ سے چو سنا.

feuilleton

اخبار وغیرہ کا وہ حصّہ جو افسانہ ، تنقید یا ہلکے پھلکے مضامین کے لیے مخصوص ہو.

feuilletonist

ہَلکا پھُلکا ادَب تَخلِيق کرنے والا

fall to

کام ميں لَگ جانا

fall through

بے نتیجہ رہنا

fill the bill

صُورَتِ حال کے تَقاضوں کو پُورا کرنا

full to the brim

لَبا لَبْ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fillet)

نام

ای-میل

تبصرہ

fillet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone