تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِیروزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِیروزی کے معانیدیکھیے
فِیروزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک رنگ جو نیلے تھوتھے یعنی طوطیائے سبز اور قلعی کے چونے کی آمیزش سے تیّار کیا جاتا ہے
- فتح مندی، کامیابی
- فیروز شاہ کے عہد کے ایک سکّے کا نام
صفت
- فیروزہ کی طرف منسوب، ایک مشہور جوار جس کا رنگ سبز نیلگوں یا آسمانی ہوتا ہے کی طرف منسوب، فیروزے کا یا فیروزے کے رنگ کا، نیلگوں، آسمانی، زنگاری
شعر
فیروزی تسبیح کا گھیرا ہاتھ میں جلوہ افگن تھا
نارنجی شمعوں سے حجرہ خیر کی شب میں روشن تھا
English meaning of fiirozii
Noun, Feminine
- victory, success, good fortune, prosperity
- a coin of Firoz Shah Tughlaq's time of India
फ़ीरोज़ी के हिंदी अर्थ
فِیروزی کے مترادفات
فِیروزی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِیروزی)
فِیروزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔