تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذْب" کے متعقلہ نتائج

عَذْب

شیرینی، مٹھاس

عَذْبَہ

ایک درخت اثل کا پھل، چھوٹی مائین

عَذْبی

عذب سے منسوب

عَذْب لِسان

جس کی باتوں میں شیرینی ہو، شیریں بیان، خوش گفتار، شیریں دہن

عَذْب بَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

عَذْبُ الْبَیان

خوش بیان، شیریں کلام

عَذْبُ الْبَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

عَذْبُ اللِّسان

جس کی باتوں میں شیرینی ہو، شیریں بیان، خوش گفتار، شیریں دہن

زَیتِ عَذْب

زیتون کے پختہ پھلوں کو نچوڑ کر نِکالا ہوا تیل، جو سفیدی مائل ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَذْب کے معانیدیکھیے

عَذْب

'azb'अज़्ब

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَذَبَ

  • Roman
  • Urdu

عَذْب کے اردو معانی

مذکر

  • شیرینی، مٹھاس

صفت

  • میٹھا، خوش ذائقہ، مزیدار پینے کے لائق (عموماً پانی)
  • (مجازاً) رواں، دل پسند، اچھا، خوش کُن، شیریں (شعر وغیرہ کے لئے)

Urdu meaning of 'azb

  • Roman
  • Urdu

  • shiiriinii, miThaas
  • miiThaa, Khushzaaykaa, mazedaar piine ke laayaq (umuuman paanii
  • (majaazan) ravaan, dil pasand, achchhaa, Khush kun, shiirii.n (shear vaGaira ke li.e

English meaning of 'azb

Adjective

  • sweet, sugary
  • mellifluous
  • good taste (usually water)

'अज़्ब के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • मधुर, मीठा, स्वादिष्ठ, मजेदार, मीठा पानी ।

عَذْب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَذْب

شیرینی، مٹھاس

عَذْبَہ

ایک درخت اثل کا پھل، چھوٹی مائین

عَذْبی

عذب سے منسوب

عَذْب لِسان

جس کی باتوں میں شیرینی ہو، شیریں بیان، خوش گفتار، شیریں دہن

عَذْب بَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

عَذْبُ الْبَیان

خوش بیان، شیریں کلام

عَذْبُ الْبَیانی

شیریں کلامی، خوش بیانی

عَذْبُ اللِّسان

جس کی باتوں میں شیرینی ہو، شیریں بیان، خوش گفتار، شیریں دہن

زَیتِ عَذْب

زیتون کے پختہ پھلوں کو نچوڑ کر نِکالا ہوا تیل، جو سفیدی مائل ہلکے زرد رنگ کا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَذْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَذْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone