تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِعْلِ ناقِص" کے متعقلہ نتائج

ناقِص

ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے

ناقِصَہ

ناقص (رک) کی تانیث ؛ مراد : کم عقل (عورت) ۔

ناقِص ہونا

بگڑنا ، خراب ہونا ، نکما ہونا ، ناس ہونا ۔

ناقِص عَقل

رک : ناقص العقل ، کم عقل ؛ مراد : عورت۔

ناقِص عَیار

وہ شے جو عام معیار سے کم ہو، گھٹیا، کم درجے کا

ناقِصی

رک : ناقص معنی نمبر ۹ سے منسوب یا متعلق ، ہلیلجی ، بیضوی (انگ : Elliptical) ۔

ناقِصُ الفَہْم

दे. 'नाकिसुलक्ल'।

ناقِصُ الفَہمی

کم عقلی ، کند ذہنی ، بے وقوفی ، ناسمجھی ۔

ناقِصُ الْمِعْیَار

وہ چیز جس کا معیار ناقص ہو، نَخَاْلص، عیب دار، کھوٹا، گھٹیا

ناقِص یائی

(نحو) عربی کا لفظ جس کے حرف اصلی میں لام کلمہ کے بجائے ی ہو ۔

ناقِصُ الاَعداد

(تاریخ گوئی) وہ مادئہ تاریخ جس میں کچھ اعداد کم ہوں ۔

ناقِصُ العَقْل

جس کے قوائے عقل میں فتور ہو، کم عقل، کند ذہن، بے وقوف، کوتاہ اندیش

ناقِص واوی

(نحو) عربی کا وہ لفظ جس کے حرف ِاصلی میں لام کلمہ کے بجائے واو ہو ۔

ناقِصُ التَّعلِیم

وہ شخص جس کی تعلیم ناقص ہو ، جس نے تعلیم مکمل نہ کی ہو یا صحیح و مناسب تعلیم نہ پائی ہو ۔

ناقِص کَرنا

بگاڑنا، خراب کرنا، نکما کرنا، اکارت کرنا، کھوٹ ملانا

ناقِصُ العَقِیدَہ

کمزور عقیدے والا ، وہ جس کے عقائد کمزور ہوں

ناقِص کامِل

ایسا شخص جو کسی لحاظ سے کامل ہو اور کسی لحاظ سے ناقص بھی ہو ۔

ناقِص طِینَت

وہ شخص جس کی طبیعت یا طینت میں کچھ بگاڑ ہو ۔

ناقِصاتُ العَقل

ناقص العقل کی جمع، بے وقوف، مراد: عورتیں

ناقِصِیَّت

ناقص ہونے کی حالت یا خصوصیت ، خرابی ، کمزوری ، خامی ۔

ناقِص خِلْقَت

۔ (ف) صفت۔ وہ شخص جس کی فھرت میں کچھ نقصان ہو۔

ناقِصُ النُّور

کم روشنی والا ، کم روشن ، دھندلا ۔ نصف

ناقِص طَور پَر

imperfectly, defectively

ناقِصُ التَّحقِیق

وہ شخص جو تحقیق کے میدان میں پورا نہ اُترا ہو ، جس کی تحقیق ناقص یا ادھوری ہو ، جس کی تحقیق پایہء تکمیل کو نہ پہنچی ہو ۔

ناقِصُ الطَّرفَین

دونوں جانب سے نامکمل ، ادھورا یا خراب ، ناقص ابتدا اور انتہا والا ، (کتاب یا قلمی نسخہ) جو بیک وقت ناقص الاول اور ناقص ا لآخر ہو ۔

ناقِصُ الآخِر

وہ (کتاب یا قلمی نسخہ وغیرہ) جس کا آخری حصہ ناقص ہو ۔

ناقِصُ الاَوَّل

وہ چیز جس کا ابتدائی حصہ ناقص ہو (بالعموم ایسی کتاب ، قلمی نسخے وغیرہ کے لیے مستعمل جس کے ابتدائی صفحات کرم خوردہ یا پھٹے ہوئے یا غائب ہوں) ۔

ناقِصُ الاِیمان

وہ شخص جس کا ایمان ناقص ہو ، جس کا ایمان پکا نہ ہو ، شکوک اور وسوسوں کا شکار ۔

ناقِصُ المِیراث

(فقہ) وہ جسے میراث میں کم حصہ ملے ؛ (مجازاً) عورت

ناقِصُ الخِلقَت

وہ (جاندار) جس کا کوئی عضو پیدائشی طور پر بگڑا ہوا ہو، جنم کا اپاہج

ناقِصُ الوُجُود

جس کے وجود میں کمی ، خامی یا کجی ہو ۔

ناقِصُ الحُظُوظ

(فقہ) عورتیں جن کے میراثی حصوں میں کمی ہو ، وہ جن کو شرعی میراث کم ملے (چونکہ مرد کو دوہرا اور عورت کو اکہرا حصہ ملتا ہے اس لیے کہتے ہیں)

گَہَنِ ناقِص

دھندلا گہن جو بالکل سیاہ نہ ہو (گہن کامل کی ضد).

فَہْمِ ناقِص

کمزور سمجھ ، کم عقلی

بَیعِ ناقِص

وہ فروختگی، جس میں کوئی قانونی نقص رہ جائے

ہَضْم ناقِص

کمزور ہاضمہ، خراب ہاضمہ

فِعْلِ ناقِص

(قواعد) وہ فعل جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے، جیسے : احمد بیمار ہے میں ”ہے“ جو ہونا سے مشتق ہے

تَشْبِیْہِ ناقِص

ऐसी उपमा जो दो वस्तुओं में केवल एक बात में ठीक उतरे, सबमें न हो, लुप्तोपमा।

حَدِ ناقِص

حد ناقص وہ معرف ہے جو جنس بعید اور فصل قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف جسم ناطق سے

کَلامِ ناقِص

(قواعد) مرکب تام کی ضد ، لفظوں کا ایسا مرکب یا مجموعہ جس سے پوری بات سمجھ میں نہ آئے.

قَلْبِ ناقِص

(سائنس) شكل كی نامكمل تبدیلی ۔

رَسْمِ ناقِص

(منطق) وہ معرّف ہے جو جنسِ بعید اور خاصہ سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف جسم ضاحک سے ، محض خاصہ یا عرضِ عام سے جو تعریف ہوتی ہے اس کو بھی رسم کہتے ہیں

دَلِیلِ ناقِص

वह दलील जो बोदी हो और जिसका खंडन हो सकता हो, कुतर्कक ।।

مُرَکَّبِ ناقِص

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جس سے سننے والے کو پورا فائدہ حاصل نہ ہو اور وہ ہمیشہ جزو جملہ ہوتا ہے

تَجنِیسِ ناقِص

(of words)

حَقِیَّتِ ناقِص

نا تمام یا غیر مکمل حق

عَقْلِ ناقِص میں آنا

(بطور انکسار) سمجھ میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِعْلِ ناقِص کے معانیدیکھیے

فِعْلِ ناقِص

fe'l-e-naaqisफ़े'ल-ए-नाक़िस

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: قواعد قواعد

  • Roman
  • Urdu

فِعْلِ ناقِص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ فعل جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے، جیسے : احمد بیمار ہے میں ”ہے“ جو ہونا سے مشتق ہے

Urdu meaning of fe'l-e-naaqis

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) vo pheal jo kisii par asar na Daale balki kisii asar ko saabit kare, jaise ha ahmad biimaar hai me.n hai jo honaa se mushtaq hai

English meaning of fe'l-e-naaqis

Noun, Masculine

  • an incomplete or non-attributive verb

फ़े'ल-ए-नाक़िस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपूर्ण क्रिया
  • (नियम) एक क्रिया जो किसी को प्रभावित नहीं करती है लेकिन एक प्रभाव साबित करती है, जैसे: अहमद बीमार है "है" जो कि होना के निकला है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناقِص

ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے

ناقِصَہ

ناقص (رک) کی تانیث ؛ مراد : کم عقل (عورت) ۔

ناقِص ہونا

بگڑنا ، خراب ہونا ، نکما ہونا ، ناس ہونا ۔

ناقِص عَقل

رک : ناقص العقل ، کم عقل ؛ مراد : عورت۔

ناقِص عَیار

وہ شے جو عام معیار سے کم ہو، گھٹیا، کم درجے کا

ناقِصی

رک : ناقص معنی نمبر ۹ سے منسوب یا متعلق ، ہلیلجی ، بیضوی (انگ : Elliptical) ۔

ناقِصُ الفَہْم

दे. 'नाकिसुलक्ल'।

ناقِصُ الفَہمی

کم عقلی ، کند ذہنی ، بے وقوفی ، ناسمجھی ۔

ناقِصُ الْمِعْیَار

وہ چیز جس کا معیار ناقص ہو، نَخَاْلص، عیب دار، کھوٹا، گھٹیا

ناقِص یائی

(نحو) عربی کا لفظ جس کے حرف اصلی میں لام کلمہ کے بجائے ی ہو ۔

ناقِصُ الاَعداد

(تاریخ گوئی) وہ مادئہ تاریخ جس میں کچھ اعداد کم ہوں ۔

ناقِصُ العَقْل

جس کے قوائے عقل میں فتور ہو، کم عقل، کند ذہن، بے وقوف، کوتاہ اندیش

ناقِص واوی

(نحو) عربی کا وہ لفظ جس کے حرف ِاصلی میں لام کلمہ کے بجائے واو ہو ۔

ناقِصُ التَّعلِیم

وہ شخص جس کی تعلیم ناقص ہو ، جس نے تعلیم مکمل نہ کی ہو یا صحیح و مناسب تعلیم نہ پائی ہو ۔

ناقِص کَرنا

بگاڑنا، خراب کرنا، نکما کرنا، اکارت کرنا، کھوٹ ملانا

ناقِصُ العَقِیدَہ

کمزور عقیدے والا ، وہ جس کے عقائد کمزور ہوں

ناقِص کامِل

ایسا شخص جو کسی لحاظ سے کامل ہو اور کسی لحاظ سے ناقص بھی ہو ۔

ناقِص طِینَت

وہ شخص جس کی طبیعت یا طینت میں کچھ بگاڑ ہو ۔

ناقِصاتُ العَقل

ناقص العقل کی جمع، بے وقوف، مراد: عورتیں

ناقِصِیَّت

ناقص ہونے کی حالت یا خصوصیت ، خرابی ، کمزوری ، خامی ۔

ناقِص خِلْقَت

۔ (ف) صفت۔ وہ شخص جس کی فھرت میں کچھ نقصان ہو۔

ناقِصُ النُّور

کم روشنی والا ، کم روشن ، دھندلا ۔ نصف

ناقِص طَور پَر

imperfectly, defectively

ناقِصُ التَّحقِیق

وہ شخص جو تحقیق کے میدان میں پورا نہ اُترا ہو ، جس کی تحقیق ناقص یا ادھوری ہو ، جس کی تحقیق پایہء تکمیل کو نہ پہنچی ہو ۔

ناقِصُ الطَّرفَین

دونوں جانب سے نامکمل ، ادھورا یا خراب ، ناقص ابتدا اور انتہا والا ، (کتاب یا قلمی نسخہ) جو بیک وقت ناقص الاول اور ناقص ا لآخر ہو ۔

ناقِصُ الآخِر

وہ (کتاب یا قلمی نسخہ وغیرہ) جس کا آخری حصہ ناقص ہو ۔

ناقِصُ الاَوَّل

وہ چیز جس کا ابتدائی حصہ ناقص ہو (بالعموم ایسی کتاب ، قلمی نسخے وغیرہ کے لیے مستعمل جس کے ابتدائی صفحات کرم خوردہ یا پھٹے ہوئے یا غائب ہوں) ۔

ناقِصُ الاِیمان

وہ شخص جس کا ایمان ناقص ہو ، جس کا ایمان پکا نہ ہو ، شکوک اور وسوسوں کا شکار ۔

ناقِصُ المِیراث

(فقہ) وہ جسے میراث میں کم حصہ ملے ؛ (مجازاً) عورت

ناقِصُ الخِلقَت

وہ (جاندار) جس کا کوئی عضو پیدائشی طور پر بگڑا ہوا ہو، جنم کا اپاہج

ناقِصُ الوُجُود

جس کے وجود میں کمی ، خامی یا کجی ہو ۔

ناقِصُ الحُظُوظ

(فقہ) عورتیں جن کے میراثی حصوں میں کمی ہو ، وہ جن کو شرعی میراث کم ملے (چونکہ مرد کو دوہرا اور عورت کو اکہرا حصہ ملتا ہے اس لیے کہتے ہیں)

گَہَنِ ناقِص

دھندلا گہن جو بالکل سیاہ نہ ہو (گہن کامل کی ضد).

فَہْمِ ناقِص

کمزور سمجھ ، کم عقلی

بَیعِ ناقِص

وہ فروختگی، جس میں کوئی قانونی نقص رہ جائے

ہَضْم ناقِص

کمزور ہاضمہ، خراب ہاضمہ

فِعْلِ ناقِص

(قواعد) وہ فعل جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے، جیسے : احمد بیمار ہے میں ”ہے“ جو ہونا سے مشتق ہے

تَشْبِیْہِ ناقِص

ऐसी उपमा जो दो वस्तुओं में केवल एक बात में ठीक उतरे, सबमें न हो, लुप्तोपमा।

حَدِ ناقِص

حد ناقص وہ معرف ہے جو جنس بعید اور فصل قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف جسم ناطق سے

کَلامِ ناقِص

(قواعد) مرکب تام کی ضد ، لفظوں کا ایسا مرکب یا مجموعہ جس سے پوری بات سمجھ میں نہ آئے.

قَلْبِ ناقِص

(سائنس) شكل كی نامكمل تبدیلی ۔

رَسْمِ ناقِص

(منطق) وہ معرّف ہے جو جنسِ بعید اور خاصہ سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف جسم ضاحک سے ، محض خاصہ یا عرضِ عام سے جو تعریف ہوتی ہے اس کو بھی رسم کہتے ہیں

دَلِیلِ ناقِص

वह दलील जो बोदी हो और जिसका खंडन हो सकता हो, कुतर्कक ।।

مُرَکَّبِ ناقِص

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جس سے سننے والے کو پورا فائدہ حاصل نہ ہو اور وہ ہمیشہ جزو جملہ ہوتا ہے

تَجنِیسِ ناقِص

(of words)

حَقِیَّتِ ناقِص

نا تمام یا غیر مکمل حق

عَقْلِ ناقِص میں آنا

(بطور انکسار) سمجھ میں آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِعْلِ ناقِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِعْلِ ناقِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone