تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَضْلِ رَبّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَضْلِ رَبّی کے معانیدیکھیے
فَضْلِ رَبّی کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- میرے پروردگار کا فضل و کرم، ہذا مِن فَضْلِ رَبّی کا مخفف جس کے معنی ہیں (یہ میرے رب کے فضل سے ہے)
- طنزاً: ناجائز ذریعے سے کمائی ہوئی دولت
شعر
یہ فضل ربی ہے رشوت نہ بولئے اس کو
تو ایسے مال کا کھانا حرام تھوڑی ہے
English meaning of fazl-e-rabbii
Noun, Masculine, Compound Word
- by the grace of God, thank God! God be praised!
- illegally earned wealth
फ़ज़्ल-ए-रब्बी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- ईश्वर की कृपा से, भगवान का शुक्र है, भगवान ही प्रशंसा पात्र है
- अवैध रूप से अर्जित धन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَضْلِ رَبّی)
فَضْلِ رَبّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔