تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوجِ بَحْری" کے متعقلہ نتائج

بَہْری

شاہین کی طرح کا ایک شکاری پرندہ جو اکثر کبوتروں کا شکار کرتا اور شاہین کے برخلاف نیچے ہو کر شکار کو اوپر سے پکڑتا ہے

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

گُونگی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوجِ بَحْری کے معانیدیکھیے

فَوجِ بَحْری

fauj-e-bahriiफ़ौज-ए-बहरी

اصل: عربی

وزن : 2222

فَوجِ بَحْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنگی جہازوں کا بیڑا ، وہ سپاہ جو سمندروں کے انتظام اور بحری جنگ کے واسطے جہازوں پر رہتی اور بحری جنگ کے فنون و قواعد سے واقف ہوتی ہے ، بحری فوج .

English meaning of fauj-e-bahrii

Noun, Feminine

  • navy, marine army

फ़ौज-ए-बहरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह सेना जो समुद्र में जहाज़ों की लड़ाई लड़े, जलसेना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوجِ بَحْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوجِ بَحْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words