تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَتْح یاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَتْح یاب کے معانیدیکھیے
فَتْح یاب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کامیاب، فاتح، فتح مند، ظفریاب، جیتنے والا
شعر
ڈر موت کا نہ خوف کسی دیوتا کا تھا
وہ فتح یاب یوں تھا کہ بندہ خدا کا تھا
شیخ صاحب لیے پھریں تیغا
برہمن فتح یاب ہے سو ہے
حق فتح یاب میرے خدا کیوں نہیں ہوا
تو نے کہا تھا تیرا کہا کیوں نہیں ہوا
English meaning of fat.h-yaab
Persian, Arabic - Adjective
फ़त्ह-याब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसे विजय प्राप्त हुई हो, विजेता, विजयी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَتْح یاب)
فَتْح یاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔