تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَصِیح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَصِیح کے معانیدیکھیے
فَصِیح کے اردو معانی
صفت
- صاف، واضح، سادہ، فصاحت سے کلام کرنے والا، خوش بیان شیریں کلام شاعریا ادیب، خوش گو
- ایسا کلمہ یا کلام جس میں فصاحت ہو، شستہ شگفتہ
شعر
نمکیں حرف ہے مرا یہ فصیح
کل شئ من الملیح ملیح
تمہاری داستاں الجھی ہوئی تھی وہموں میں
دعائیں دو ہمیں ہم نے فصیح کر ڈالا
مثلہ لیس واحد غرا
ماہ کنعاں بھی تھا اگرچہ فصیح
English meaning of fasiih
Adjective
- a word or phrase that has eloquence, elegant, polished (language), eloquent
- chaste, pure, or sweet (a word, or expression, or speech), perspicuous, clear, polished (language), eloquent, fluent (of speech)
फ़सीह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऐसा कवि या लेखक जिनकी रचनाएँ वाक्पटु हैं, सुंदर एवं परिमार्जित भाषा लिखने-बोलने वाला, सुवक्ता
- जिसमें फसाहत अर्थात् बोलचाल के शब्दों और प्रयोगों की बहुलता हो और फलतः जिसमें स्वाभाविकता, प्रसाद गुण तथा प्रवाहशीलता हो
- ऐसा शब्द या वाक्यांश जिसमें वाक्पटुता हो, जिसमें फ़साहत का गुण हो, साफ़, सादा
فَصِیح کے مترادفات
فَصِیح کے قافیہ الفاظ
فَصِیح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَصِیح)
فَصِیح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔