تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَصِیح" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَصِیح کے معانیدیکھیے

فَصِیح

fasiihफ़सीह

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ترکیبات علم الکلام

اشتقاق: فَصَحَ

فَصِیح کے اردو معانی

صفت

  • صاف، واضح، سادہ، فصاحت سے کلام کرنے والا، خوش بیان شیریں کلام شاعریا ادیب، خوش گو
  • ایسا کلمہ یا کلام جس میں فصاحت ہو، شستہ شگفتہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَسِیح

کُشادہ ، فراخ ، وسیع.

شعر

English meaning of fasiih

Adjective

  • a word or phrase that has eloquence, elegant, polished (language), eloquent
  • chaste, pure, or sweet (a word, or expression, or speech), perspicuous, clear, polished (language), eloquent, fluent (of speech)

फ़सीह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा कवि या लेखक जिनकी रचनाएँ वाक्पटु हैं, सुंदर एवं परिमार्जित भाषा लिखने-बोलने वाला, सुवक्ता
  • जिसमें फसाहत अर्थात् बोलचाल के शब्दों और प्रयोगों की बहुलता हो और फलतः जिसमें स्वाभाविकता, प्रसाद गुण तथा प्रवाहशीलता हो
  • ऐसा शब्द या वाक्यांश जिसमें वाक्पटुता हो, जिसमें फ़साहत का गुण हो, साफ़, सादा

فَصِیح کے مترادفات

فَصِیح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَصِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَصِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone