تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَسادِ ہَضْم" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں فَسادِ ہَضْم کے معانیدیکھیے

فَسادِ ہَضْم

fasaad-e-hazmफ़साद-ए-हज़्म

اصل: عربی

وزن : 12221

موضوعات: طب طب

فَسادِ ہَضْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) قوّتِ ہاضمہ کا خراب ہو جانا، ہضم میں فتور آ جانا، کھانا اچھی طرح ہضم نہ ہونا، بدہضمی

English meaning of fasaad-e-hazm

Noun, Masculine

  • indigestion

फ़साद-ए-हज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाज़मे अथवा पाचन-शक्ति की खराबी, अजीर्ण, अपच, हाज़मा का ख़राब हो जाना, हज़म में फ़ुतूर आ जाना, खाना अच्छी तरह हज़म न होना, बदहज़मी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَسادِ ہَضْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَسادِ ہَضْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone