تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْضِ کِفایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْضِ کِفایَہ کے معانیدیکھیے
فَرْضِ کِفایَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ کام جس کا کرنا بہت ضروری نہ ہو یا ضروری ہو مگر ایک کے کرنے سے سب بری سمجھے جائیں یا سب بری ہو جائیں
- (فقہ) وہ فرض جو کسی ایک مسلمان کے ادا کرنے سے سب کی طرف سے ادا ہو جائے (فرضِ عین کی ضد)
شعر
لوگوں کے ساتھ صف میں کھڑا ہو گیا وسیمؔ
فرض کفایہ میں بھی اسے جانتا ہوا
English meaning of farz-e-kifaaya
Noun, Masculine
- general obligation whose performance by an adequate number absolves all, adequate obligation
फ़र्ज़-ए-किफ़ाया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह कर्तव्य या कार्य जो एक आदमी के अदा करने से सबकी ओर से अदा हो जाए, जैसे—किसी सभा में किसी के सलाम का जवाब एक आदमी दे दे तो सब की ओर से हो जाता है, वो काम जिसका करना बहुत ज़रूरी न हो या ज़रूरी हो मगर एक के करने से सब की ओर से हो जाता है
- (फ़िक़्ह) वो फ़र्ज़ जो किसी एक मुस्लमान के अदा करने से सबकी तरफ़ से अदा हो जाये
فَرْضِ کِفایَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْضِ کِفایَہ)
فَرْضِ کِفایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔