تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانَہ دانَہ" کے متعقلہ نتائج

دانَہ دانَہ

ٹُکڑے ٹُکڑے، منتشر؛ ایک ایک ذرّہ

دانَہ دانَہ کَرْنا

قطرہ قطرہ ٹپکانا، بون٘د بون٘د ٹپکانا

دانَہ دانَہ چُنْنا

تنکا تنکا جوڑنا ؛ تھوڑا تھوڑا جمع کرنا.

دانَہ دانَہ اَسْت غَلَّہ اَن٘بار

ایک ایک دانہ جمع ہو کر ان٘بار ہو جاتا ہے.

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

پَن٘بَہ دانَہ

بنولا، کپاس کا بیج

سَن٘گ دانَہ

پرندے کا معدہ، پوٹا

سی دانَہ

ایک قسم کی تسبیح جس میں عموماً ۳۳ دانے ہوتے ہیں .

دانَہ ڈالْنا

پرندوں کے کھانے کے لیے زمین پر دانے بکھیرنا.

دانَہ اُٹھانا

(پرندوں کا) دانہ چُگنا.

دانَہ جَمْنا

دانہ جمانا (رک) کا تعدیہ ، بیج پُھوٹنا.

دانَہ اُگْنا

بیج سے اکھوا پھوٹنا

دانَہ اُبھارْنا

(دباغت) کھال پر بندکیاں ڈالنا، چمڑے میں خوش نُما نشانات بنانا

دانَہ اُگَلْنا

پرندوں یا کبوتروں کا من٘ھ سے دانہ باہر نکالنا ، پوٹے سے دانے باہر نکالنا.

دانَہ پَھیلانا

دانہ بکھیرنا ، پرند وغیرہ کو پھان٘سنے کے لیے دانہ ڈالنا ، خوراک کے لاسے سے پرندے کو پکڑنا.

دانَہ چُگْنا

(پرندوں کا) دانہ کھانا ، شکم پُری کرنا.

دانَہ بَھرانا

پرند کا اپنے بچے کے منہ میں دانہ دینا

دانَہ پانی

آب و دانہ، رزق، گزر بسر

بارْ دانَہ

گھر باورچی خانہ دوکان اور سودا گری کا متفرق سامان یا اسے رکھنے بان٘دھنے کے برتن بوری وغیرہ

دانَہ بَدْلی

پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منھ کی غذا کھلانا

کھانا دانَہ

شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے ، ولیمہ ، ضیافتِ شادی.

لاکھ دانَہ

لاکھ کو پگھلا کر بنایا ہوا چُورا.

کالا دانَہ

ایک روئیدگی کا بیج جو برسات میں پیدا ہوتا ہے جس کی بیل عشق پیچاں کی طرح ہوتی ہے شاخیں پتلی اور ہری ہوتی ہیں بیج سیاہ ہوتا ہے، یہ بیج غلاف میں ہوتے ہیں ہر غلاف میں تین بیج نکلتے ہیں

آدھا دانَہ

بٹائی كا اناج، فصل كا نصف حصہ

آبْ دانَہ

رک : آب و دانہ.

دانَہ دار

۱. جس میں دانے پڑے ہوں.

رُوکھا دانَہ

غذا جو لوازمات کے بغیر ہو ؛ رُوکھا سُوکھا کھانا ، معمولی خوراک.

چِینَہ دانَہ

مِیْتھی دانَہ

مُہکا دانَہ

بغیر منھ کا پھوڑا یا گا نٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہوجائے ، گلٹی ۔

اِلاچی دانَہ

الائچی کا بیج، وہ دانہ جو الائچی کے اندر سے نکلتا ہے

بِہی دانَہ

بہ (تحتی الفاظ)

دانَہ دان

دانہ دانہ، (مجازاً) تباہ ، برباد.

اَنار دانَہ

پکے ترش انار سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں

بے دانَہ

وہ پھل جس میں بیج نہ ہو، ایک قسم کا انار، ایک قسم کا امرود

کِرْم دانَہ

لاک کی قسم کا کیڑا جس سے سرخ رنگ بنایا جاتا ہے ، قرمزی رنگ سے موسوم ہوتا ہے .

دانَہ دینا

دانَہ بَدَلْنا

پرندوں کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منہ کی غذا کھلانا

دانَہ دَلْنا

دال بنانا، غلّہ دلنا

تَلْخ دانَہ

ایک قسم کی گھاس جو اناج کے ساتھ اگ آتی ہے، انگ: Darnel، موٹھ کی قسم کا دانہ جو چارے کے کام آتا ہے، انگ: Tare

دانَہ خوری

دانہ اور اچّھی غذا کھلا کر جانور خصوصاً بکرے، بھیڑ یا دُن٘بے وغیرہ) کو فربہ کرنا، بطور خاص جانوروں کی نگہداشت کرنا اور پالنا پوسنا

دانَہ خور

دانہ کھانے والا، چنے کھانے والا

دانَہ بِچھانا

پرندوں کو پکڑنے کے لئے جال کے نیچے دانہ ڈالنا

دانَہ چُنْنا

رک : دانہ چُگنا.

دانَہ اُگَلْوانا

(کبوتر بازی) دانہ اگلنا کا تعدیہ، کبوتر کے پیٹ سے دانہ نکلوانا تاکہ وہ اڑنے میں ہلکا رہے

سِیاہ دانَہ

۱. کالا دانہ جو نظرِ بد سے بچنے کے واسطے جلایا جاتا ہے ، اسپند ، کلون٘جی .

سِیَہ دانَہ

(کنایۃّ) داغا ہوا ، جلایا ہوا ، داغدار؛ اذیَت رسیدہ .

گھاس دانَہ

گھاس اور اناج ملا ہوا ، جانوروں کا چارہ.

دانَہ گھاس

جانوروں کا چارا جس میں دانہ اور گھاس وغیرہ ہو؛ دانہ پانی.

چَکَّہ دانَہ

حب بلساں سے ذرا بڑا خاکی رنگ کا سخت دانہ جسے عورتیں بچوں کے مسہلات میں شامل کرتی ہیں .

کَدُّو دانَہ

ایک بیماری جس میں بدن پر کدو کے بیچ کی مانند پھنسیاں نکل آتی ہیں

اِلائِچِی دانَہ

الائچی کے بیج، الائچی کا دانہ

گاؤ دانَہ

مٹر ، بٹلا ، کرسنہ.

صَد دانَہ

سو دانوں والا

خِسْک دانَہ

کسم کا بِیج

ہَزار دانَہ

۱۔ رک : ہزار دانہء تسبیح ۔

دانَہ ریزی

رک : تُخم ریزی.

زَر دانَہ

(نباتیات) زرِگُل ، پُھول کا زِیرہ.

ہَفْت دانَہ

ایک قسم کی شیرینی جس میں سات قسم کے میوے ہوتے ہیں (دسویں محرم کو ایران میں تقسیم کی جاتی ہے)

دانَہ زَد

ایسا شخص جو ایک ایک دانے کے پیچھے دوڑے، جو ہاتھ سے ایک دانہ بھی نہ دے، نہایت لالچی، حریص، کنجوس، خسیس، مفلوک الحال، دانے دانے کو محتاج

اردو، انگلش اور ہندی میں دانَہ دانَہ کے معانیدیکھیے

دانَہ دانَہ

daana-daanaदाना-दाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

دانَہ دانَہ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ٹُکڑے ٹُکڑے، منتشر؛ ایک ایک ذرّہ

شعر

English meaning of daana-daana

Adjective, Masculine

  • grain by grain, shredded, in pieces, diapered

दाना-दाना के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • टुकड़े-टुकड़े, मुंतशिर, एक-एक ज़रा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانَہ دانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانَہ دانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words