تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْش کے معانیدیکھیے
فَرْش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بچھانے کی چیز، بچھونا، چادر، دری چٹائی اور جاجم وغیرہ
- وہ زمین جس پر این٘ٹ چونا، کنکر، پتھر سیمنٹ وغیرہ بچھا دی گئی ہو تاکہ سطح ہموار ہو جائے، ہر وہ چیز جو فرش کی طرح مسطح ہو، استر، ہموار زمین
- سطح زمین، زمین
- اندرونی سطح، نچلا حصّہ
- قد آدم یا اس سے بھی کم لمبی پتلی شاخوں کی ایک خود رو جھاڑی جو عموماً دریاؤں کے کنارے خصوصاً دریائے گنگ و جمن کے کناروں پر ہوتی ہے، اس کی شاخیں عموماً ٹوکریاں بنانے کے کام آتی ہیں، جھاؤ
وضاحتی ویڈیو
شعر
مدت سے رہی فرش تری راہ گزر میں
تب جا کے ستاروں سے کہیں آنکھ لڑی ہے
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے
بچھایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں
اک داستان اب بھی سناتے ہیں فرش و بام
وہ کون تھی جو رقص کے عالم میں مر گئی
فرش تا عرش کوئی نام و نشاں مل نہ سکا
میں جسے ڈھونڈھ رہا تھا مرے اندر نکلا
English meaning of farsh
फ़र्श के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बिछाने की चीज़, ज़मीन पर बिछाने की कोई चीज़, बिछावन, बिछौना, दरी, चटाई
- किसी भवन या अन्य स्थान में मिट्टी, सीमेंट, पत्थर, आदि से बनी हुई ज़मीन, चौरस गच या सीमेंट से पक्की की हुई ज़मीन, पृथ्वीतल
- समतल भूमि, हमवार ज़मीन, धरती, ज़मीन
- अंदरूनी तल, निचला भाग
- 5 से 6 फ़िट लंबी पतली शाख़ों की एक जंगली झाड़ी जो प्रायः नदियों के किनारे विशेषतः गंगा-यमुना के किनारों पर होती है इसकी शाख़ें अधिकतर टोकरीयाँ बनाने के काम आती हैं, झाऊ
فَرْش کے مترادفات
فَرْش کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْش)
فَرْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔