تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْماں رَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْماں رَوا کے معانیدیکھیے
فَرْماں رَوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حکمران، حاکم، بادشاہ، رئیس، خود مختار، حکم چلانے والا
شعر
رہبری تھی کہ رہزنی توبہ
ہم کو فرماں روا نے لوٹ لیا
دی اسیرؔ اپنی آنکھوں میں جن کو جگہ
شہر دل کے وہ فرماں روا ہو گئے
کوئی اقلیم نہیں میرے تصرف میں مگر
مجھ کو آتا ہے بہت فرماں روا ہو جانا
English meaning of farmaa.n-ravaa
Noun, Masculine
- ruler, sovereign
फ़रमाँ-रवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शासक, राजा, बादशाह
- शासक, संप्रभु, सम्राट, हुकमरान, हाकिम, बादशाह, रईस, ख़ुदमुख़तार, हुक्म चलाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْماں رَوا)
فَرْماں رَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔