تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِیق کے معانیدیکھیے
فَرِیق کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
گروہ، جماعت، فرقہ
مثال - وکیل نے مخالف فریق کے گواہ کو اپنی طرف ملا لیا ہے
- لفٹیننٹ جنرل
- دو مقابلہ کرنے والے شخصوں یا گروہوں میں سے ایک، دو مخالف شخصیتوں یا گروہوں میں سے کوئی
- مقدمہ وغیرہ میں مدعی یا مدعا علیہ
شعر
کب اس کی فتح کی خواہش کو جیت سکتی تھی
میں وہ فریق ہوں جس کو کہ ہار جانا تھا
English meaning of fariiq
फ़रीक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
فَرِیق کے قافیہ الفاظ
فَرِیق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرِیق)
فَرِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔