تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِیق" کے متعقلہ نتائج

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِیق کے معانیدیکھیے

فَرِیق

fariiqफ़रीक़

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: فَرِیقَین

اشتقاق: فَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

فَرِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گروہ، جماعت، فرقہ

    مثال وکیل نے مخالف فریق کے گواہ کو اپنی طرف ملا لیا ہے

  • لفٹیننٹ جنرل
  • دو مقابلہ کرنے والے شخصوں یا گروہوں میں سے ایک، دو مخالف شخصیتوں یا گروہوں میں سے کوئی
  • مقدمہ وغیرہ میں مدعی یا مدعا علیہ

شعر

Urdu meaning of fariiq

  • Roman
  • Urdu

  • giroh, jamaat, firqa
  • laifTiinainT janral
  • do muqaabala karne vaale shakhso.n ya giroho.n me.n se ek, do muKhaalif shaKhsiyto.n ya giroho.n me.n se ko.ii
  • muqaddama vaGaira me.n muddi.i ya muddaalaih

English meaning of fariiq

Noun, Masculine, Singular

फ़रीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पक्ष, पार्टी, दल, गिरोह

    उदाहरण वकील ने मुख़ालिफ़ फ़रिक़ के गवाह को अपनी तरफ़ मिला लिया है

  • लेफ्टिनेंट जनरल
  • दो परस्पर विरोधी पक्षों या व्यक्तियों में से हर एक पक्ष या व्यक्ति, मुक़बला करने वाला, विरुद्ध पक्ष, विरोधी दल, दूसरे पक्ष का, पक्ष का मनुष्य, तरफ़दार
  • मुक़दमे आदि में वादी या प्रतिवादी

فَرِیق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone