تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَراس" کے متعقلہ نتائج

پَھراس

دیودار کی ایک قسم (ہوا میں گھماو دار شاخ کی وجہ سے کہا جاتا ہے)

فَراس

سیاہ رنگ کی کھجور کی ایک قسم، ایک قسم کی جھاڑی جس میں سفید یا گلابی پھول آتے ہیں اور پتے پَر کی طرح ہلکے اور نرم ہوتے ہیں

فَراسِیُون ہِنْدی

پہاڑی گندنا ، ہنوستان میں گیہوں کے کھت میں اُگنے والی ایک گھاس .

فَراسِیُون

ایک قسم کا پودا ہے اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں پتے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ ان پر رواں ہوتا ہے اور پھول گول اور نیلا ہوتا ہے ؛ صدف الارض (لاط : Marrubium Valgare) .

فَراسِیس

فرانسیس، فرانس سے منسوب، فرانس کا

فَراسِخ

‘फ़र्सख' का बहु।

فَرانسَہ

رک : فرانسیسی.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَراس کے معانیدیکھیے

فَراس

faraasफ़रास

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

اشتقاق: فَرَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فَراس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاہ رنگ کی کھجور کی ایک قسم، ایک قسم کی جھاڑی جس میں سفید یا گلابی پھول آتے ہیں اور پتے پَر کی طرح ہلکے اور نرم ہوتے ہیں
  • کاشت کاری: شگاف جو گوند نکالنے کو درخت کی چھال میں لگایا جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَھراس

دیودار کی ایک قسم (ہوا میں گھماو دار شاخ کی وجہ سے کہا جاتا ہے)

Urdu meaning of faraas

  • Roman
  • Urdu

  • syaah rang kii khajuur kii ek qism, ek kism kii jhaa.Dii jis me.n safaid ya gulaabii phuul aate hai.n aur pate par kii tarah halke aur naram hote hai.n
  • kaashatkaariih shigaaf jo guund nikaalne ko daraKht kii chhaal me.n lagaayaa jaaye

English meaning of faraas

Noun, Masculine

  • a kind of black date, a type of bush that has white or pink flowers,
  • making a rip on on the tree bark that is used to remove the gum, Tamarix pharos

फ़रास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेती: चीर जो गोंद निकालने को दरख़्त की छाल में लगाया जाये
  • काले रंग की खजूर का एक प्रकार, एक प्रकार की झाड़ी जिसमें सफ़ेद या गुलाबी फूल आते हैं और पत्ते पर की तरह हल्के और नरम होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھراس

دیودار کی ایک قسم (ہوا میں گھماو دار شاخ کی وجہ سے کہا جاتا ہے)

فَراس

سیاہ رنگ کی کھجور کی ایک قسم، ایک قسم کی جھاڑی جس میں سفید یا گلابی پھول آتے ہیں اور پتے پَر کی طرح ہلکے اور نرم ہوتے ہیں

فَراسِیُون ہِنْدی

پہاڑی گندنا ، ہنوستان میں گیہوں کے کھت میں اُگنے والی ایک گھاس .

فَراسِیُون

ایک قسم کا پودا ہے اس کی شاخیں سفیدی مائل اور مربع ہوتی ہیں جو جڑ ہی سے نکلتی ہیں پتے انگلی کے برابر اور گولائی کے ساتھ ان پر رواں ہوتا ہے اور پھول گول اور نیلا ہوتا ہے ؛ صدف الارض (لاط : Marrubium Valgare) .

فَراسِیس

فرانسیس، فرانس سے منسوب، فرانس کا

فَراسِخ

‘फ़र्सख' का बहु।

فَرانسَہ

رک : فرانسیسی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَراس)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَراس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone