تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراس" کے متعقلہ نتائج

خَراس

بڑی چکّی ، آٹا پِیسنے کی بڑی چکّی ، کھولو ، رہٹ ، کمھار کا چاک یعنی مِٹّی کےِ برتن بنانے کا چکَا .

خَراسی

چکّی والا.

ہَفْت خَراس

سات آسمان (جامع اللغات) ۔

گاوِ خَراس

(خر بمعنی بڑا اور آس بمعنی چکی) چکی یا کولھو کا بیل

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراس کے معانیدیکھیے

خَراس

KHaraasख़रास

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

خَراس کے اردو معانی

  • بڑی چکّی ، آٹا پِیسنے کی بڑی چکّی ، کھولو ، رہٹ ، کمھار کا چاک یعنی مِٹّی کےِ برتن بنانے کا چکَا .
  • چکّر دار فوَارہ جو کِسی عِمارت کے بِیچوں بِیچ ایک چوکور حوض میں بنا دیا جاتا ہے ربڑ یا پلاسٹک کی نلکی کو پانی کے نل سے جوڑ کر اسکے دوسرے سِرے پر یہ گردشی فّوارہ لگا کر حسب ضرورت سبزے یا کیاریوں میں پانی دینے کے لیے جگہ جگہ رکھا جاتا ہے .

Urdu meaning of KHaraas

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii chukii, aaTaa piisne kii ba.Dii chukii, kholo, rahaT, kumhaar ka chaak yaanii miTTii ke-e-bartan banaane ka chakaa
  • chakkardaar phavvaaraa jo kisii imaarat ke biicho.n biich ek chaukor hauz me.n banaa diyaa jaataa hai raba.D ya plaasTik kii nalkii ko paanii ke nal se jo.D kar uske duusre sire par ye gradshii phavvaaraa laga kar hasab zaruurat sabze ya kyaariyo.n me.n paanii dene ke li.e jagah jagah rakhaa jaataa hai

خَراس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَراس

بڑی چکّی ، آٹا پِیسنے کی بڑی چکّی ، کھولو ، رہٹ ، کمھار کا چاک یعنی مِٹّی کےِ برتن بنانے کا چکَا .

خَراسی

چکّی والا.

ہَفْت خَراس

سات آسمان (جامع اللغات) ۔

گاوِ خَراس

(خر بمعنی بڑا اور آس بمعنی چکی) چکی یا کولھو کا بیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراس)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone