تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَراموش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَراموش کے معانیدیکھیے
فَراموش کے اردو معانی
صفت
- یاد کی گرفت سے باہر، ذہن سے اترا ہوا، بھولا ہوا
- وہ پھل جو جڑواں ہو
اسم، مذکر
- فراموش اور یاد کا کھیل، یہ ایک رسم ہے جو کسی جڑواں پھل کے حوالے سے ادا کی جاتی ہے (لڑکیوں کا ایک کھیل، جب وہ کسی کو جڑواں پھل دیتی ہیں اور وہ پھل ہاتھ میں لیتے ہیں ”یاد“ نہیں کہہ دیتا تو اس کو وہ پھل دو سو کی تعداد میں دینے پڑتے ہیں) عام طور سے مذاق کے رشتہ والوں کو جڑواں پھل بجھائے (بوجھنا محاورہ استعمال ہوتا تھا) جاتے تھے جس کو بجھائے جاتے تھے وہ اگر نہ بوجھ پایا تو بجھانے والا کہتا تھا فراموش دو سو آم یا دو سو کیلے، نہ بوجھنے والا دو سو دیتا تھا پھر وہ لوگوں میں تقسیم بھی کیے جاتے تھے یہ بتلا کر کہ فلاں کو بُجھایا گیا تھا اور وہ بوجھ نہ سکا
-
بھول جانے والا، یاد نہ رکھنے والا (بطور لاحقہ مستعمل)
مثال - زندگی کے بہت سارے واقعات قابل فراموش ہوتے ہیں
وضاحتی ویڈیو
شعر
اک خواب ہی تو تھا جو فراموش ہو گیا
اک یاد ہی تو تھی جو بھلا دی گئی تو کیا
اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے
برسوں ہوئے نہ تم نے کیا بھول کر بھی یاد
وعدے کی طرح ہم بھی فراموش ہو گئے
English meaning of faraamosh
Adjective
- forgotten, unremembered, neglected
- the fruit that is in twin shape
Noun, Masculine
-
forgetfulness
Example - Zindagi ke bahut sare waqiat qabil-e-faramosh hote hain
- name of a domestic game
फ़रामोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- याद (स्मृति) की पकड़ से बाहर, ध्यान से उतरा हुआ, भूला हुआ
- वह फल जो जुड़वाँ हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- फ़रामोश और याद का खेल, यह एक परंपरा है जो किसी जुड़वाँ फल के हवाले से अदा की जाती है (लड़कियों का एक खेल, जब वे किसी को जुड़वाँ फल देती हैं और वह फल हाथ में लेते हैं "याद" नहीं कह देता तो उसको वह फल दो सौ की संख्या में देने पड़ते हैं) सामान्य रूप से मज़ाक़ के रिश्ते वालों को जुड़वाँ फल बुझाए (बूझना मुहावरा प्रयुक्त होता था) जाते थे जिसको बुझाए जाते थे वह अगर न बूझ पाया तो बुझाने वाला कहता था फ़रामोश दो सौ आम या दो सौ केले, न बूझने वाला दो सौ देता था फिर वह लोगों में बाँटे भी जाते थे यह बतला कर कि अमुक को बुझाया गया था और वह बूझ न सका
-
भूल जाने वाला, याद न रखने वाला (प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त)
उदाहरण - ज़िंदगी के बहुत सारे वाक़िआत क़ाबिल-ए-फ़रामोश होते हैं
فَراموش سے متعلق محاورے
فَراموش کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَراموش)
فَراموش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔