تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَقِیر" کے متعقلہ نتائج

مُفْلِس

جس کے پاس پیسہ اور مال نہ ہو، محتاج، بے زر، غریب

مُفْلِس کا مال

۔غریب کا مال۔(کنایۃً) ایسا مال جو ارداں فروخت ہو اور جس کو کوئی نہ پوچھے۔؎

مُفْلِس اَور فالْسے کا شَربَت

رک : مفلس اور ہاٹ کی سیر

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِس ہونا

بہت غریب ہونا ، کنگال ہونا ۔

مُفلِس کا مال ہے

سستا مال ہے کوڑیوں کے مول ہے ، ارزاں مال ہے (بیچنے والوں کی آواز) خریدار سستا سمجھ کر خرید لیں

مُفلِس ہَمیشَہ خوار

غریب آدمی ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے

مُفلِس اور ہاٹ کی سَیر

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

مُفلِس سے سوال حَرام ہے

غریب یا مجبور کو کسی طرح کی تکلیف دینا درست نہیں

مُفلِسانَہ

مفلسوں کی طرح کا ، غریبوں کے مانند ، ناداروں جیسا ، غریبانہ ۔

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مفلس کرنا

غریب کر دینا، محتاج بنا دینا، کوڑی پاس نہ چھوڑنا، لوٹ کر کھا جانا

مُفلِس کا چَراغ رَوشَن نَہِیں ہوتا

غریب کے پاس چراغ جلانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہوتا، مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِس تُو خُوش کہ زَر نَہ داری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اے مفلس تو ہی اچھا ہے کہ دولت نہیں رکھتا ، یعنی دولت کے جھگڑوں سے تجھے نجات ہے۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِس کا چَراغ

غریب کا چراغ جو تیل نہ ہونے کی وجہ سے روشن نہیں ہوتا ۔

مُفلِس کی آبرُو

مراد : ذرا سی ٹھیس لگنے سے ضائع اور تلف ہو جانے والی چیز ، جلد ہی ملیامیٹ ہو جانے والی ۔

مُفلِس کَچ دھات

(کیمیا) ایسی کچ دھات جس سے اصل دھات بہت کم مقدار میں ملے

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِس بَنا دینا

پیسہ کوڑی پاس نہ چھوڑنا ، لوٹ کر کھا جانا ، محتاج کر دینا ، غریب کر دینا ، فقیر بنا دینا۔

مُفلِسا بیگ

نہایت مفلس، بھوکا، نادار، نہایت محتاج، بہت محتاج پر پھبتی

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی

مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے، غریب کے پاس کچھ نہیں ہوتا

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی

غریب کی چیز پر ہر شخص قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، غریب کی چیز پر سب لوگ حق جتانے لگتے ہیں

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

چیز کا بے کار اور بے فائدہ ضائع ہونا۔

مُفلِس کی جَوانی اور جاڑوں کی چانْدی کِس نے دیکھی

جاڑے کی چاندنی سے لطف نہیں اٹھایا جاسکتا ، بے فائدہ چیز جس سے لطف نہ اٹھا یا جا سکے تو یہ کہاوت کہتے ہیں ۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالتِ افلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

عالی ہِمَّت سَدا مُفْلِس

سخی اور مُصرف کے پاس کچھ نہیں رہتا

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا

غریب آدمی اگر سچ بھی بولے تو اسے جھوٹ سمجھا جاتا ہے یا عدالت میں جھوٹا گردانا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَقِیر کے معانیدیکھیے

فَقِیر

faqiirफ़क़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَقَرَ

  • Roman
  • Urdu

فَقِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدا، بھکاری، بھک منگا

    مثال بنی ہے رشکِ صف اب فقیر کی کشتیبھرے ہیں دانۂ گندم کی جا دُرِشہوار (۱۸۷۴ ، مظہرِ عشق ، ۴ ). نو آدمیوں کی روٹی پھر اسی میں فاتحہ درود آیند روند فقیر فقرا. (۱۹۱۶ ، اتالیق بی بی ، ۱۶ ). فقیر نے دروازے پر صدا لگائی احمر نے ایک کٹوری چاول اس کے جھولے میں ڈال دیا

  • مفلس، محتاج، غریب
  • قناعت و ریاضت کی زندگی گزرانے والا، بھجن کر کے گزارا کرنے والا، درویش، جوگی، تارک دنیا
  • خاکسار، بندۂ ناچیز (از راہ انکسار ضمیر متکلّم کی جگہ مستعمل)
  • (مجازاً) عاشق
  • (تصوّف) جس کی خودی بالکل زائل ہو گئی ہو اور اس کو مرتبہ فنا اور فناء الفنا کا حاصل ہو اور خلق کی طرف التفات بالکل نہ رکھتا ہو اور قناعت اور فقر کو اختیار کر چکا ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فَکِیر

فِکر

شعر

Urdu meaning of faqiir

  • Roman
  • Urdu

  • gadaa, bhikaarii, bhak mangaa
  • muflis, muhtaaj, Gariib
  • qanaaat-o-riyaazat kii zindgii guzraane vaala, bhajan kar ke guzaaraa karne vaala, darvesh, jogii, taariq duniyaa
  • Khaaksaar, banda-e-naachiiz (az raah inkisaar zamiir mutakallim kii jagah mustaamal
  • (majaazan) aashiq
  • (tasavvuph) jis kii Khudii bilkul zaa.il ho ga.ii ho aur is ko martaba fan aur fan-e-alifnaa ka haasil ho aur Khalaq kii taraf ilatifaat bilkul na rakhtaa ho aur qanaaat aur fuqr ko iKhatiyaar kar chukaa ho

English meaning of faqiir

Noun, Masculine

फ़क़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीख माँगने वाला व्यक्ति, भिखमंगा, भिक्षुक, भिखारी, मंगता

    उदाहरण फ़क़ीर ने सदा लगाई अहमर ने एक कटोरी चावल उसके झोले में डाल दिया

  • बहुत ग़रीब या कंगाल व्यक्ति, कंगाल, दरिद्र, निर्धन
  • भजन करके गुज़ारा करने वाला मुसलमान साधु, भाग्यतुष्टि और तपस्या का जीवन जीने वाला, सांसारिक विषयों का त्याग करने वाला व्यक्ति, त्यागी, जोगी, दरवेश
  • नम्रता, विनय, तुच्छ
  • ( लाक्षणिक) प्रेमी, आशिक़
  • ( सूफ़ीवाद) जिसने अहंभाव का पुर्णरूप से त्याग कर दिया हो और अस्तित्वहीनता को प्राप्त कर लिया हो, और सृष्टी की ओर थोड़ा भी ध्यान न देता हो, और हर स्थिती में संतुष्टी प्राप कर चुका हो, साधु, संत, महात्मा, क़लन्दर, सूफ़ी, पीर

فَقِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفْلِس

جس کے پاس پیسہ اور مال نہ ہو، محتاج، بے زر، غریب

مُفْلِس کا مال

۔غریب کا مال۔(کنایۃً) ایسا مال جو ارداں فروخت ہو اور جس کو کوئی نہ پوچھے۔؎

مُفْلِس اَور فالْسے کا شَربَت

رک : مفلس اور ہاٹ کی سیر

مُفْلِسی آٹا گِیلا

۔مثل۔ مفلسی میں ایسے مصارف کاپیش آنا جن سے گریز نہ ہو۔مفلسی میں نقصان ہونے کے موقع پر بولتے ہیں۔؎

مُفلِس ہونا

بہت غریب ہونا ، کنگال ہونا ۔

مُفلِس کا مال ہے

سستا مال ہے کوڑیوں کے مول ہے ، ارزاں مال ہے (بیچنے والوں کی آواز) خریدار سستا سمجھ کر خرید لیں

مُفلِس ہَمیشَہ خوار

غریب آدمی ہمیشہ ذلیل و خوار ہوتا ہے

مُفلِس اور ہاٹ کی سَیر

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

مُفلِس سے سوال حَرام ہے

غریب یا مجبور کو کسی طرح کی تکلیف دینا درست نہیں

مُفلِسانَہ

مفلسوں کی طرح کا ، غریبوں کے مانند ، ناداروں جیسا ، غریبانہ ۔

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مفلسی اور ہاٹ کی سیر

غریب کا فضول خرچی کرنا، لنگوٹی میں پھاک

مفلس کرنا

غریب کر دینا، محتاج بنا دینا، کوڑی پاس نہ چھوڑنا، لوٹ کر کھا جانا

مُفلِس کا چَراغ رَوشَن نَہِیں ہوتا

غریب کے پاس چراغ جلانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہوتا، مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِس تُو خُوش کہ زَر نَہ داری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اے مفلس تو ہی اچھا ہے کہ دولت نہیں رکھتا ، یعنی دولت کے جھگڑوں سے تجھے نجات ہے۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِس کا چَراغ

غریب کا چراغ جو تیل نہ ہونے کی وجہ سے روشن نہیں ہوتا ۔

مُفلِس کی آبرُو

مراد : ذرا سی ٹھیس لگنے سے ضائع اور تلف ہو جانے والی چیز ، جلد ہی ملیامیٹ ہو جانے والی ۔

مُفلِس کَچ دھات

(کیمیا) ایسی کچ دھات جس سے اصل دھات بہت کم مقدار میں ملے

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِس بَنا دینا

پیسہ کوڑی پاس نہ چھوڑنا ، لوٹ کر کھا جانا ، محتاج کر دینا ، غریب کر دینا ، فقیر بنا دینا۔

مُفلِسا بیگ

نہایت مفلس، بھوکا، نادار، نہایت محتاج، بہت محتاج پر پھبتی

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی

مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے، غریب کے پاس کچھ نہیں ہوتا

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی

غریب کی چیز پر ہر شخص قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، غریب کی چیز پر سب لوگ حق جتانے لگتے ہیں

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

چیز کا بے کار اور بے فائدہ ضائع ہونا۔

مُفلِس کی جَوانی اور جاڑوں کی چانْدی کِس نے دیکھی

جاڑے کی چاندنی سے لطف نہیں اٹھایا جاسکتا ، بے فائدہ چیز جس سے لطف نہ اٹھا یا جا سکے تو یہ کہاوت کہتے ہیں ۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالتِ افلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

عالی ہِمَّت سَدا مُفْلِس

سخی اور مُصرف کے پاس کچھ نہیں رہتا

راسْت گو مُفْلِس مَجْلِس میں جُھوٹا

غریب آدمی اگر سچ بھی بولے تو اسے جھوٹ سمجھا جاتا ہے یا عدالت میں جھوٹا گردانا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَقِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَقِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone