تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَیضِ صُحْبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَیضِ صُحْبَت کے معانیدیکھیے
فَیضِ صُحْبَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی بزرگ یا عالم کی صحبت میں رہنے کا فائدہ، ہم نشینی کی برکت
شعر
بشر کے فیض صحبت سے لیاقت آ ہی جاتی ہے
پری زادوں کو آخر آدمیت آ ہی جاتی ہے
English meaning of faiz-e-sohbat
Noun, Masculine
- favor, beneficence of an elder's companionship
फ़ैज़-ए-सोहबत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी बुज़ुर्ग या आलम की सोहबत में रहने का फ़ायदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَیضِ صُحْبَت)
فَیضِ صُحْبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔