تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَیصْلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَیصْلَہ کے معانیدیکھیے
فَیصْلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی قضیے، مقدمے یا جھگڑے وغیرہ کے طے کرنے کا عمل، تصفیہ، چکوتا
- کسی معاملے کے تصفیے کے سلسلے میں حاکم یا عدالت کا حکم
- خاتمہ
شعر
فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگ
مرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں
English meaning of faisla
Noun, Masculine
- decision, settlement, verdict
- courts order in some matter
- end
फ़ैसला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी वाद-विवाद, मुक़दमे या झगड़े इत्यादि के तय करने काम, समझौता
- किसी मामले के निपटारे के सिलसिले में न्यायाधीश या अदालत का आदेश
- अंत
فَیصْلَہ کے مترادفات
فَیصْلَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَیصْلَہ)
فَیصْلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔