تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِر" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِر کے معانیدیکھیے

فاتِر

faatirफ़ातिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَتَرَ

فاتِر کے اردو معانی

صفت

  • سست، کاہل، بیمار
  • گڑبڑ پیدا کرنے والا، فتور ڈالنے والا، نکمّا
  • نیم گرم، ہلکا گرم، گنگنا پانی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

فاطِر

پیدا کرنے والا، خالق

English meaning of faatir

Adjective

  • sluggish, idle, useless, infirm
  • distorted, corrupted, miscreants
  • lukewarm water

फ़ातिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मंद, सुस्त, काहिल, रोगी
  • विकृत, दूषित, जिसमें फुतुर हो, गड़बड़ पैदा करने वाला, निकम्मा
  • गुनगुना पानी

فاتِر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاتِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاتِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone