تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاتِح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِح کے معانیدیکھیے
فاتِح کے اردو معانی
صفت
-
کسی ملک وغیرہ پر قبضہ کرنے والا، غلبہ پانے والا، کامیاب، فتح مند
مثال - میری نظر میں کوئی فاتح نہیں جو مفتوح نہ ہو
- کھولنے والا، شروع کرنے والا
شعر
اک جنازہ اٹھا مقتل میں عجب شان کے ساتھ
جیسے سج کر کسی فاتح کی سواری نکلے
نیند نہیں آتی تھی سازش کے دھڑکے میں
فاتح ہو کر بھی کس درجہ بزدل تھا میں
شکست زندگی دے کر مجھے یوں
وہ فاتح بن کے اتراتا ہوگا
English meaning of faateh
फ़ातेह के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
विजयी, जीतने वाला, विजेता
उदाहरण - मेरी नज़र में कोई फ़ातेह नहीं जो मफ़्तूह (पराजित, परास्त) न हो
- खोलने वाल, आरंभ करने वाला
فاتِح کے مترادفات
فاتِح کے متضادات
فاتِح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاتِح)
فاتِح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔