تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَاصِلَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں فَاصِلَہ کے معانیدیکھیے

فَاصِلَہ

faasilaफ़ासिला

نیز : فاصْلَہ

اصل: عربی

جمع: فاصِلے

موضوعات: عروض

اشتقاق: فَصَلَ

  • Roman
  • Urdu

فَاصِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوری، بعد

    مثال لڑائی جھگڑے کے سبب بھائیوں میں فاصلہ بڑھتا ہے

  • مسافت
  • فرق، فصل (مدت وغیرہ کا)
  • اوٹ، آڑ
  • (عروض) چار حرفوں کا مجموعہ جس میں پہلے تین متحرّک ہوں یا پانچ حرفوں کا مجموعہ جس میں پہلے چار متحرک ہوں، پہلا فاصلہ صغریٰ کہلاتا ہے اور دوسرا فاصلہ کبریٰ
  • قرآن شریف کی کسی آیت کا آخری حرف
  • عرصہ، میدان

شعر

Urdu meaning of faasila

  • Roman
  • Urdu

  • duurii, baad
  • musaafat
  • farq, fasal (muddat vaGaira ka
  • oT, aa.D
  • (uruuz) chaar harfo.n ka majmuu.aa jis me.n pahle tiin mutaharrik huu.n ya paa.nch harfo.n ka majmuu.aa jis me.n pahle chaar mutaharrik huu.n, pahlaa faasila suGraa kahlaataa hai aur duusraa faasila kubra
  • quraan shariif kii kisii aayat ka aaKhirii harf
  • arsaa, maidaan

English meaning of faasila

Noun, Masculine

फ़ासिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूरी, अंतर

    उदाहरण लड़ाई-झगड़े के सबब भाइयोंं में फ़सिला बढ़ता है

  • समय
  • फ़र्क़, समय-अंतराल (अवधि इत्यादि का)
  • ओट, आड़
  • (छंदशास्त्र) चार अक्षरों का समूह जिसमें पहले तीन सक्रिय हों या पाँच अक्षरों का समूह जिसमें पहले चार सक्रिय हों, पहला फ़ासिला-ए-सुग़रा कहलाता है और दूसरा फ़ासिला-ए-कुबरा

    विशेष फ़ासिला-ए-सुग़रा= (छंदशास्त्र) चार अक्षरों वाला शब्द जिसके पहले तीन अक्षर सक्रिय और चौथा स्थिर हो फ़ासिला-ए-कुबरा= (छंदशास्त्र) एक पाँच अक्षरों वाला शब्द जिसके पहले चार अक्षर सक्रिय हैं और अंतिम पाँचवाँ अक्षर स्थिर है

  • क़ुरआन शरीफ़ की किसी आयत का अंतिम अक्षर
  • अवधि, मैदान

فَاصِلَہ کے مترادفات

فَاصِلَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَاصِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَاصِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone