تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارِق" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں فارِق کے معانیدیکھیے

فارِق

faariqफ़ारिक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَرَقَ

Roman

فارِق کے اردو معانی

صفت

  • فرق کرنے والا، جُدا کرنے والا، متمیز کرنے والا
  • (اونٹ یا گدھا) جو اپنی منزل کے قریب تر ہو اور واپس کر لیا گیا ہو
  • (بادل) وہ بادل جو حصوں میں تقسیم ہو گیا ہو

Urdu meaning of faariq

Roman

  • farq karne vaala, judaa karne vaala, mutamayyaz karne vaala
  • (u.unT ya gadhaa) jo apnii manzil ke qariibtar ho aur vaapis kar liyaa gayaa ho
  • (baadal) vo baadal jo hisso.n me.n taqsiim ho gayaa ho

English meaning of faariq

Adjective

  • separator, divider
  • distinctive feature, a discerner
  • who or what decides or distinguishes
  • (camel or ass) near delivery and withdrawing from the herd
  • (cloud) separated from others

फ़ारिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दो चीज़ों को अलग करनेवाला, जुदा करने वाला
  • (ऊँट या गधा) जो अपने गंतव्य से निकट हो और वापस कर लिया गया हो
  • (बादल) वो बादल जो भागों में विभाजित हो गया हो

فارِق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُخْتَگی

پختہ سے اسم کیفیت، پختہ ہونے کی حالت

وَفا پُخْتَگی

وفا میں پختگی ہونا

وعدے کی پختگی

وعدے کی مضبوطی اور استحکام

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

نا پُختگی

کچا پن ، ناتجربہ کاری ، خامی ۔

نِیم پُختَگی

نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone