تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاقَہ مَسْت" کے متعقلہ نتائج

mast

کھَمْبا

مَسْت

نشے میں چور، متوالا، مدھ ماتا، مخمور

ماسْت

دہی، چھاچھ، دوغ

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مست وار

مستانہ، مست کے مانند

مَسْت آواز

مست کر دینے والی آواز، وہ آواز جو سننے والوں کے دل میں اثر کرے یا ان کے دلوں میں سرور اور نشہ سا پیدا کرے

مَسْت گام

نشے کی حالت میں یا ناز و انداز سے چلنے والا ۔

مست ناتھ

لا پرواہ آدمی، بے سدھ آدمی

مَسْت آدمی

وہ آدمی جو نشے میں چور ہو، مخمور آدمی

مَست کھال

مَسْت ہونا

۔۱۔ مخمور ہونا۔ متوالا ہونا۔ نشے میں چور ہونا ۲۔ بے ہوش ہونا۳۔ اترانا۔ گھمنڈ کرنا۔ مغرور ہونا ۴۔شہوت میں بھرنامدھ پر آنا ۵۔ جوانی میں بھرنا۔ جوش پر آنا ۶۔خوش ہونا۷۔دیوانہ ہونا۔ مجنوں ہونا۔ مجذوب ہونا۔

مَسْت مَولا

آزاد طبع، بے پروا آدمی، لااُبالی شخص، بے سدھ آدمی

مَسْت جَوانی

جوشِ جذبات سے بھری ہوئی جوانی، پُرشہوت جوانی

مَسْت رَہنا

مخمور ہونا ، نشے میں رہنا ؛ مگن رہنا ۔

mist

دھُنْد

مَسْت کاٹھی

(چوری ٹھگی وغیرہ) آہستہ بات چیت

مَسْت ہاتھی

۔ جو ہاتھی مستی میں دیوانہ ہو۔؎

مَسْت پِیالَہ

نشے کا پیالہ، شراب کا جام

مَسْت مَہِینا

۔مذکر۔ پھاگن کا مہینا۔ ہولی کا مہینہ۔

مَسْت پَن

(تصوف) سالک ، مستغرق

مَسْت کُن

مست کرنے والا ، نشے کی کیفیت پیدا کرنے والا ، مدہوش کرنے والا ۔

مَسْت بوک

مستی میں بھرا ہوا بکرا

مَشْٹ

چپ، خاموشی، کم گوئی

مَسْتِ راح

مَسْت خِرامی

مستی یا ناز و انداز سے چلنے کا عمل، اِترا اِترا کے چلنا

مَشْط

کنگھی، شانہ

مِشْٹ

چھڑکا ہوا ، گیلا ، نم ؛ میٹھا ، شیریں ، لذیذ ، خوشگوار ؛ مٹھائی ، لذیذ کھانا (

مست و خراب

(تصوف) جو عشق میں بے ہوش ہو اور جمال محبوب میں مستغرق ہو، عشق محمدی میں مست

مَسْت کَر دینا

بے خود کر دینا ، مدہوش بنا دینا

مست ہو جانا

شہوت میں بھر جانا، مستا جانا

مَسْتِ حال

اپنے حال میں مست رہنے والا ، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے ، سرشار اور بیخود رہنے والا ۔

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَسْتِ طافِح

بدمست، نشے میں چور

مَسْتِ مُدام

(طب) دائم الخمر، متواتر شراب پینے والا

مَسْتِ خواب

خوابیدہ ، سویا ہوا ، خواب میں مستغرق ؛ (مجازاً) غافل ، لاپروا ۔

مَسْت چَنْگ

گانے بجانے میں محو، عیش و عشرت میں غرق

مَسْت قَلَندَر

درویش صفت، جو اپنی دھن میں مگن ہو اور کسی کی پروا نہ رکھتا ہو، بے نیاز، بے پروا، فقیر، درویش مستغنی، یادِالٰہی میں محو دیوانہ شخص

مَسْتِ ظُہُور

تجلی سے سرشار ، دیدار میں محو (صوفی ، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مَسْتِ شَراب

شراب کا نشہ، نشے میں چور، شراب پی کر بد مست ہونا

مَسْتِ شَباب

جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ

mastiff

ایک قسم کا بڑا کتا

مَسْت مَلَنگ

لاپرواہ شخص

masted

مستول

مَسْتِ خَراب

(طب) نشہء شراب سے چُور

مَست مَئے

شراب کے نشے میں چور، میکدہ کا نشا، شراب کا نشہ

مَسْتِ اَلَسْتی

رک : مست الست ۔

مَسْتِ خِرام

مستی میں چلنے والا ، اتراہٹ کی چال میں مستغرق ۔

مَسْتِ اَزَل

قدرتی مست، کامل مست، مست ازلی

masterfully

ماہرانہ انداز سے

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

mastoid

زائدہ حلمیہ سے مُتَعلِّق

مست حسن

حسن میں مدہوش

مَسْتِ نَظَر

نشیلی آنکھ والا ؛ (مجازا ً) معشوق ۔

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مَصْطَگی

(طب) ایک درخت کا خوشبودار گوند جس کا رنگ سفید زردی مائل شفاف اور مزے میں کسی قدر شیریں ہوتا ہے، مختلف امراض میں دوا کے طور پر مستعمل (لاط: Pistacia Lentiscus)

مَصْطَکی

ایک قسم کا زرد گوند جو کہ پستے کے درخت سے نکلتا ہے

مَسْتَکی

مستک (رک) سے منسوب یا متعلق ، سر یا پیشانی کا ، سامنے کا

mastic

مصطلگی کا درخت یا مصطلگی

masthead

مَستُول کی چوٹی خاص طَور پر چھوٹے مَستُول کی

اردو، انگلش اور ہندی میں فاقَہ مَسْت کے معانیدیکھیے

فاقَہ مَسْت

faaqa-mastफ़ाक़ा-मस्त

اصل: فارسی

وزن : 2221

فاقَہ مَسْت کے اردو معانی

صفت

  • غربت و افلاس اور تنگی میں بھی مگن رہنے والا
  • لنگوٹی میں بھاگ کھیلنے والا، مفلسی میں امیروں کی حرص کرنے والا

شعر

English meaning of faaqa-mast

Adjective

  • one who starves but conceals his distress, one who is cheerful in poverty, poor but happy

फ़ाक़ा-मस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गरीबी, कठिनाई और तंगी में भी प्रसन्न रहने वाला
  • लँगोटी में भाग खेलने वाला, गरीबी में अमीरों की लालच करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاقَہ مَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاقَہ مَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone